♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰🥰💖💖💖 kaise baccha billi ki tarah cute cute Kitna cute lagta hai mujhe bahut pyara Lage yah baccha
2026-10-14 01:45:25
3
Shani :
🔥:کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی👀🫠
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی😢
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر🥺
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی🙂
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دُھن میں🫀
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی🥹