اس پوسٹ پہ میں نے صرف اپنے دل کا اظہار ظاہر کیا تھا لیکن مجھے خوشی بھی ہوئی اور دکھ بھی ہوا خوشی اس بات کی ہوئی کہ ہم میں سے کافی لوگ ایسےہیں جن کو وہ وقت یاد ہے اور دکھ اس بات کا ہوا کہ ہم میں سے کئی لوگوں کے باپ اس دنیا میں موجود ہی نہیں اللہ پاک سب کے والدین کی حفاظت فرمائے اور جن کے والدین فوت ہو چکے ہیں اللہ پاک ان کی قبر کی منزلیں اسان فرمائے امین
2026-10-14 06:29:19
127
Kashif Kd :
yar kia yad kara dia mojhe b abo 1 rope dete the I LOVE U ABO😢🥺 imis u
2026-11-26 14:59:42
3
Irfan Ahmad :
🥰 Good bri preeni yad eai
2026-11-27 06:59:32
2
umee abiha :
hanji g wo din bhaaaaat khubsort thy
2026-11-27 07:45:51
0
Qamar.abbas :
😭😭😭😭I miss you papa 😭😭😭😭😭❤️💯👍🇵🇰🇦🇪🇸🇯
2026-11-26 21:05:25
1
Shaikh Imran :
bayshak
2026-11-26 12:09:19
2
꧁𓊈𒆜𝘽𝘼𝙕𝙄𝙂𝘼𝙍𒆜𓊉꧂ :
آج تین لاکھ کماتا ھوں یہ تین لاکھ اس روپے کا مقابلہ نئی کر پا رہے 😭 بابا آ جاؤ نا واپس بہت یاد آتی ھے😭😭
2026-10-13 16:38:57
98
king chauhdry :
[Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
19.07.2026
05:17 pm
meri god me sar tha jab kalma parha,
aaj saari duniya ki daulat day kr bhi Abu k paaon chou nhi skta
2026-10-14 00:55:16
12
Raشd Ali :
وہ ایک روپیہ نہیں ٹرینگ تھی باپ کی طرف سے اگر محنت کروگے تو پھل ملےگا
2026-10-13 12:39:31
84
Ulfat Rasool :
beshak
2026-11-26 03:33:06
1
Sultan Mailk :
Jin k walid nahe he sab ki allah maghfirat naseb kry amen🥰
2026-11-19 04:01:20
5
ATIQ MALIK :
سچی یہی بات ہے آج لاکھ روپے سیلری ہے پر برکت نہیں اور ابا جی کے دیے ہوئے ایک روپے سے جو خوشی ملتی تھی وہ پھر نصیب نہیں ہوئ😭😭😭😭مس یو امی ابو جی
2026-10-14 11:58:14
5
Sweet queen 👑 :
ہائے بھائی اپ صحیح کہہ رہے ہیں نہ وہ باپ رہا نہ وہ خوشیاں رہے نہ وہ مہکا رہا نہ وہ اب محبت رہی 😭😭
2026-10-14 11:19:04
21
Raja Roshan Ali sahito :
ہاں یار سھی کہا آپ نے
اب نہ باپ رہا ۔ نہ وہ خوشی رہی
اور نا ہی وہ ایک رپیا رہا
2026-10-13 12:09:13
36
м.Salееm.ss :
bhai humy to 10 pesy mlty th yakin karo bhut khosi hoti thi
2026-10-13 14:20:50
5
nabeel Ahmed 7356 :
یا اللہ پاک ہمارے والدین کی قبروں میں بخشش رحمت شفاعت رسول صل اللہ علیہ وسلم نازل فرماؤ آمین ثم آمین یارب العالمین 😭😭😭
2026-10-15 02:42:25
11
Murshid da dewana :
🥰🥰🥰🥰🥰 میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن
2026-10-14 14:37:50
6
moon ch 457 :
مجھ کو رونا اگیا اج کتنے پیسے ہیں سکون نہیں ہے
2026-10-15 07:52:26
5
Sanam saab :
کاش مجھے بھی وہ ایک روپیہ ملا ھوتا
2026-10-13 14:27:48
6
altafkhan@💔🫂0086 :
سہی کہا وہ گزرا وقت واپس آجائے آج سے 40 سال پرانا وقت پرانے لوگ وہ پیار لیکن اب ہم بہت آگے نکل۔ کے ہیں وہ وقت کبھی نہیں آئے گا😥🫂 اب تو زندگی میں خوشیاں ختم ہو چکی ہیں 😭
2026-10-15 06:40:22
5
Raشed :
وقت وقت کی بات ہے مگر پرانہ وقت بہت اچھا تھا یار 🥹
2026-10-14 10:36:23
5
Murtajiz Hussain :
main kehta ho aj jitna bhi kamalo laikn woh aik rupaya sub py bhari hai kash woh waqt koi luta dy or mery abu bhi wapis a jaye 😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-11-27 08:02:39
5
muhammadimran8415 :
خدا کی قسم رونا 😭 آ گیا
2026-11-25 04:08:43
6
Lal Din :
Good 👍🏼 sir I Love U ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-27 06:48:46
6
@𝓢𝓾𝓵𝓶𝓪𝓷 𝓼𝓱𝓪𝓻𝓮𝓮𝓯@ :
یو تو ہزار الوداع ہوے مگر
ابو کا بچھڑ جانا مجھے اندر سے کھا گیا مس یو ابو جی 😭😭
2026-11-27 10:43:38
8
To see more videos from user @haqs46, please go to the Tikwm
homepage.