@shopmeminhan94: Mũ lưỡi trai buộc tóc nữ, mũ k@shop xinh xinh

shop xinh xinh
shop xinh xinh
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 13 October 2026 04:22:51 GMT
56531
277
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shopmeminhan94, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ان کی آوازیں خاموش ہو جاتی ہیں۔ کچھ محبتیں مر نہیں جاتیں صرف انتظار میں پتھر ہو جاتی ہیں۔ آج بھی جب پرانی گفتگو یاد آتی ہے تو ہر لفظ میں تمہاری خوشبو محسوس ہوتی ہے۔ وہ راتیں جب گھنٹوں باتیں ہوتی تھیں، وہ ہے وجہ مسکراہٹیں، وہ فکر، وہ اپنائیت... سب کچھ آج بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہے۔  وقت بدل گیا حالات بدل گئے، مگر دل نے تمہیں بھلانا کبھی نہیں سیکھا۔ کاش تم ایک بار پھر ویسے ہی لوٹ آؤ جیسے پہلے تھی۔ بغیر کسی فاصلے کے، بغیر کسی خاموشی کے، بغیر کسی انا کے۔  صرف اتنا کہہ دو کہ مجھے تم سے محبت ہے
کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ان کی آوازیں خاموش ہو جاتی ہیں۔ کچھ محبتیں مر نہیں جاتیں صرف انتظار میں پتھر ہو جاتی ہیں۔ آج بھی جب پرانی گفتگو یاد آتی ہے تو ہر لفظ میں تمہاری خوشبو محسوس ہوتی ہے۔ وہ راتیں جب گھنٹوں باتیں ہوتی تھیں، وہ ہے وجہ مسکراہٹیں، وہ فکر، وہ اپنائیت... سب کچھ آج بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہے۔  وقت بدل گیا حالات بدل گئے، مگر دل نے تمہیں بھلانا کبھی نہیں سیکھا۔ کاش تم ایک بار پھر ویسے ہی لوٹ آؤ جیسے پہلے تھی۔ بغیر کسی فاصلے کے، بغیر کسی خاموشی کے، بغیر کسی انا کے۔  صرف اتنا کہہ دو کہ مجھے تم سے محبت ہے "... شاید میرے اندر بکھری ہوئی دنیا پھر سے سنور جائے۔  کچھ لفظ عام نہیں ہوتے، وہ ٹوٹے ہوئے انسان کو دوبارہ جینے کی ہمت دے دیتے ہیں۔ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ کسی کے دل میں ہمیشہ زندہ رہنے کا نام بھی ہے۔  اگر کبھی میری یاد تمہارے دل کے دروازے پر دستک دے تو اسے نظرانداز مت کرنا۔ کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں دوبارہ نہیں ملتے، صرف یادوں میں رہ جاتے ہیں۔ کبھی کبھی ایک سچا اعتراف ایک معذرت یا صرف محبت کے دو لفظ برسوں کی دوری مٹا دیتے ہیں۔ شاید قسمت ہمیں دوبارہ نہ ملائے، مگر دل آج بھی یہی دعا کرتا ہے کہ کسی دن تم پھر سے پہلے جیسی باتیں کرو اور مسکرا کر آہستہ سے کہو "مجھے تم سے محبت ہے۔" #fypシ゚ #fypageシ #fypシ゚viralシ# #repost🥀my🥀vedio🥀

About