@islahi.tahreek: شیخ القرآن کی قیمتی نصیحت, روح پرور لمحات: حضرت صاحب #creatorsearchinsights #mytiktokidunfreeze #varal_tik_tok_video #100kviews #varalvideo
کے پی کے کے جتنا لوگ ہے جتنا اضلاع ہے جس کا اتنا کو اللہ تعالی نے عقل سلیم دیا ایک دن ایک جگہ پر ا کر اپنا ایک جگتی کا فیصلہ کرے اور ایک ہو جائے اگر تم لوگ کہے گا کہ اج مردان میں مشکل ہے اور چلو اس کو رہنے دو تو کل پشاور میں ہوگا پرسوں دوسرے اضلاع میں ہوگا ایسا اہستہ اہستہ اہستہ ہمارے اوپر وہی غلامانہ زندگی ا جائے گی جو اج سے 80 سال پہلا تھا میرا بزرگو اور میرا محترم دوستو اس بات کو یقینی بنایا جائے ہم ہرگز باہر سے اپنے اوپر کمیٹی مسلط نہیں ہونے دیں گے یا پنڈی سے ا کے یا سندھ بلوچستان سے ا کر ہمارا فیصلے کریں ہم ساڑھے چار کروڑ لوگوں کی سرزمین ہے ہم اپنے فیصلے خود کریں گے ہم کسی دوسرے بندے کو اپنے اوپر فیصلے کرنے کا اختیار نہیں دے سکتے