@kddp.oil.gas.roya: آئل اینڈ گیس رائیلٹی فنڈز سے قائم کوہاٹ ڈویژن ڈیویلپمنٹ پروگرام (KDDP) کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جناب حشمت علی خان کی قیادت میں میرٹ کی بالادستی، عوام دوست پالیسیاں، بروقت تکمیل، مؤثر مانیٹرنگ سسٹم، ٹیم ورک اور پراجیکٹ اسٹاف کی دن رات کی محنتوں کے ثمرات آج قومی میڈیا پر نمایاں ہو رہے ہیں۔ یہ کامیابی بہتر حکمتِ عملی، مسلسل محنت اور عوامی خدمت کے عزم کی عکاس ہے۔ وسائل سے مواقع، خوابوں سے حقیقت میڈیا کوآرڈینیٹر فہد شبیر خٹک