@amir.ullah7850: 💁🏻🥹💔 @kHAN JANI 💔😔 میرے تمام دوستوں کے نام ایک درخواست 🤲❤️ میرے پیارے دوستو! میں اس وقت بیماری سے گزر رہا ہوں اور مجھے آپ سب کی دعاؤں اور حوصلے کی بہت ضرورت ہے۔ 🥺💔 الحمدللہ، ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ 🤲 بس آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے لیے دل سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے صحتِ کاملہ عطا فرمائے، میری بیماری دور کرے اور مجھے دوبارہ صحت مند زندگی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🤲 میرے دوستو، آپ کی دعائیں میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا۔ 🥺❤️🙏 #ppppppppppppppppppppppppppppp🥰 #ppppppppppppppppppppppp #foryoupage❤️❤️ #💁🏻🥹 #ترابين_ولـنا_فـي_قـمة_الـمجد_رايـات✌️🇪🇬 @mudadir @꧁✨𝚆𝚊𝚓𝚒𝚍♚𝚔𝚑𝚊𝚗✨꧂ @🏴☠️꧁ مجنون꧂🏴☠️ @S ᴀ ʀ ᴋ ᴀ ʀ