اب ضد ہے تیرے بغیر جیا جائے اب تم
مل بھی گئے تو دیکھ کر مکر جاؤں گا ۔
2026-10-13 07:36:56
1
DeePOcEaN 🌊 :
زخمی دل 💔:ہمیں انکارِ جہاں کا کوئی غم نہ تھا،
دکھ تو یہ تھا کہ تم نے ہمارا مقدمہ ہی نہ لڑا۔💔
2026-10-13 15:12:12
1
خانی❤️🩹🥀 :
_"لفظ اگر خالی ہوں تو جملے لمبے ہو بھی جائیں، معنی نہیں بنتے🙌🏻_
2026-10-13 12:01:15
2
itx_zaini :
بے بسی ایسی تھی کہ کچھ کہہ نہ سکے
آنکھو میں آنسوں تھے مگر بہہ نہ سکے🍁🥹
2026-10-13 07:58:53
2
➳ᴹᴿメ 🆇🅰🅼 :
نظروں سے بیاں ہوتی ہے اب دل کی کہانی😳
کہ اب عشق ہمارا لفظوں کا محتاج نہیں رہا 😳
2026-10-13 06:50:37
2
Mehar Ali :
جن پر بولنا جچتا ہو انکی خاموشی دکھ دیتی ہے-
کوئل کوک چھوڑ دے تو باغ ویران لگنے لگتے ہیں
2026-10-13 09:07:41
2
😇 :
2026-10-13 05:46:23
4
Mᴀɴo (●’◡’●) :
*راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری*🥺😭
*پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے۔*💔😢
2026-10-13 07:39:47
1
T❤️R :
باغ کی رونق تو پھولوں سے بھی ہوتی ہے،
مگر کوئل نہ بولے تو کمی محسوس ہوتی ہے۔😔😔😔
2026-10-13 08:46:53
0
Attiveer1 💙 :
:جن پر بولنا جچتا ہو انکی خاموشی دکھ دیتی ہے-
کوئل کوک چھوڑ دے تو باغ ویران لگنے لگتے ہیں
2026-10-13 09:52:45
1
Muزمmil 💜 :
میں نے دیکھا تھا اُسے،اُس نے کسی اور طرف
ہر کوئی اپنے سے بہتر کی طرف دیکھتا ہے
2026-10-13 14:33:34
0
🦋⃝♡ 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓡𝓪𝓳𝓹𝓾𝓽 :
مت پوچھ کے گزرے ہیں کس کس مقام سے
بس نفرت سی ہو گئ ہے اب محبت کے نام سے
😔😣😓
2026-10-13 08:23:19
1
𝐌𝐚𝐱𝐨𝐨𝐦𝐁𝐚𝐱𝐡𝐚𝐚🇶🇦 :
انسان کتنا کمزور ہے،ایک خیال بھی
اسے اذیت دے سکتا ہے 🥀💔
2026-10-13 14:03:04
1
🚩𝘿𝙀𝘾𝙀𝙉𝙏 ➜ لڑکا 🙋 :
*تیری محبت کے یتیم کئے ہوئے ہم* 🫠
*تا عمر بھٹکیں گے لاوارثوں کی طرح*💔
2026-10-13 09:33:20
2
Siyah Bakhat🥀🍂 :
کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا
کچھ نقصان زندگی بھر کے ہوتے ہیں❤️🩹🥀
2026-10-13 11:04:44
1
Muزمmil 💜 :
دل اور ذہن تجسس سے بھر جاتے تھے
خالی میسج آتے تھے اک نمبر سے
ضیاء مذکور❤️
2026-10-13 14:33:30
1
Rooh💗 :
:جب مجھے زمین کے چھ فٹ اندر دفنا دیا جائے گا اور حشرات میرے جسم کے ہر ایک حصے کو نگلتے ہوئے میرے دل تک پہنچیں گے. تو انکو انکہی داستانوں، تکلیف دہ زندگی، ادھوری حسرتوں، اور پچھتاوے کے سوا کوئی ذائقہ نہیں آئے گا
2026-10-13 14:48:18
2
To see more videos from user @sycotypes8, please go to the Tikwm
homepage.