لڑکیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں، انہیں محبت سے سنبھال کر رکھنا۔ 🌹
ان کی مسکراہٹ چھین کر کبھی اپنی خوشیوں کی دعا مت کرنا۔ 🥀
جو تم پر بھروسا کرکے اپنا دل تمہارے حوالے کر دے، ❤️اس کے جذبات کو کبھی اپنی انا کی خاطر مت کچلنا۔ 💔
کیونکہ لڑکی کا دل ٹوٹ جائے تو وہ روتی ضرور ہے، مگر ہر کسی کے سامنے اپنا درد بیان نہیں کرتی۔ 🥺❤️🩹