@faradullahofficial: شبقدر اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار، سردی کی شدت میں اضافہ شبقدر شہر اور گردونواح میں رات سے وقفے وقفے سے جاری بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور علاقے میں ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید سرد ہو گیا موسم کی اچانک تبدیلی کے باعث شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال بھی شروع کردیا ہے۔ بارش سے علاقے کی فضا میں تازگی آگئی ہے اور شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں#unfrezzmyaccount #foryoupageofficial #1millionviewsandlikess❤️ #faradullahofficial #shabqadarcharsaddakpk