@k0411991qne: اگر آپ زیتون کا تیل پینے کا شوق رکھتے ہیں تو پھر ضروری ہے کہ آپ ایکسٹرا ورجن یا ورجن آئل میں سے ہی کسی ایک کا انتخاب کریں۔ مارکیٹ میں تین اقسام کے زیتون کے تیل دستیاب ہیں ایکسٹرا ورجن آئل ہے،(سب سے بہترین کھانے کے لیے) ورجن آئل ہے، (کھانے کے لیے بہترین ہے) یا پومس آئل ہے(مالش والا ) ان تینوں اقسام کے تیل کی قیمتوں میں زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ پینے والے زیتون کے تیل کے ڈبے پر واضح طور پر لکھا ہوا ہوتا ہے کہ یہ ایکسٹرا ورجن آئل ہے۔ زیتون کا تیل پینے کے فوائد زیتون کا تیل صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانا جاتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور دیگر اجزاءشامل ہیں۔۔ درحقیقت خالی پیٹ ایک کھانے کے چمچ زیتون کے تیل کو پینا اتنے فوائد کا حامل ہوتا ہے کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے۔یا ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل ڈال کر پئیں۔ 🌱توند سے نجات زیتون کے تیل میں فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ زیادہ کھانے سے روکتی ہے، جس کے نتیجے میں یہ گھی کا بہترین متبادل تو ہے ہی، تاہم اسے خالی پیٹ پینا بہت کم عرصے میں توند کو گھٹانے میں مدد دیتا ہے 🌱آنتوں کو ٹھیک کرے خالی پیٹ زیتون کے تیل کا ایک چمچ پینا ان خلیات کو نقصان سے بچاتا ہے جو کینسر کا باعث بن سکتے ہیں، اسی طرح یہ آنتوں کے نظام کو ٹھیک کرکے قبض سے نجات دلانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے 🌱جلد، بال، ناخن اور ہڈیوں کو بہتر بنائے 🌱جگر کی صفائی جسمانی افعال کے لیے جگر کی بہت اہمیت ہے، یہ اندرونی نظام کی صفائی کرتا ہے مگر زہریلے مواد کی صفائی کے لیے ہمیں بھی کوشش کرنا ہوتی ہے اور ایسا زیتون کے تیل سے ممکن ہے۔ بہترین نتائج کے لیے دو کھانے کے چمچ زیتون کے تیل کو تھوڑی مقدار میں لیموں کے عرق میں ملا کر پی لیں 🌱جسمانی دفاعی نظام بہتر بناتا ہے 🌱الزائمر سے تحفظ دے 🌱دماغ کو تحفظ دے 🌱فالج جوڑوں کے درد میں کمی 🌱وزن کم کرے 🌱دل کو تحفظ دے کولیسٹرول کی دو اقسام ہوتی ہیں، ایک ایل ڈی ایل (نقصان دہ) اور دوسری ایچ ڈی ایل (فائدہ مند)، امراض قلب سے بچنے کے لیے ایل ڈی ایل کی سطح کو کم رکھنا ضروری ہوتا ہے جبکہ دوسری کی سطح بڑھانا ہوتی ہے، اس کا یک ذریعہ زیتون کا تیل، سبزیاں، پھل اور اجناس پر مشتمل غذا کا استعمال ہے 🌱جسمانی ورم کم کرے زیتون کا تیل جسمانی ورم میں کمی کے لیے درد کش ادویات کی طرح ہی کام کرتا ہے، 🌱بلڈ شوگر کنٹرول کرے زیتون کا تیل کولیسٹرول اور گلوکوز لیول کو موثر طریقے سے کم کرتا ہے، اسی لیے اسے ذیابیطس کے خلاف فائدہ مند مانا جاتا ہے جبکہ خون کی شریانوں کے مسائل سے بھی بچاتا ہے۔#HealthyBones #healthy #vitamin #nutrition #tiktokgrowthchallenge

بسم اللہ الرحمن الرحیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 06:09:11 GMT
26661
754
3
29

Music

Download

Comments

abu.arsalan4
Abu Arsalan :
ماشاءاللہ تبارک الرحمن
2026-10-13 19:41:52
0
abdul.mateen.mali6
Abdul Mateen Malik :
🥰🥰🥰
2026-10-13 10:06:17
0
msohail4100
M Sohail :
👍👍👍
2026-10-13 14:38:39
0
To see more videos from user @k0411991qne, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About