Ap nay phely sub pkhtoon ke baht ke or phr voters ke
2026-10-13 19:52:42
0
Rurwalikhan2588 :
good statement Mr Hamid Mir sahib💯👍
2026-10-14 04:22:40
1
Khan BaBa :
افریدی نے اپنی کرسی قربان کر دی لیکن غلامی قبول نہیں کی
2026-10-13 06:22:42
33
Safeer :
pora sach ye hay,keh Dr .khan sahib ne kaha tha,keh referendum me teen choice hone chahei.,1) Pakistan me shamil jona ya Nahi.
2)India hi me rehna hay
3) Soba ,Azad rehna hay.
ye sharat Nahi Mani gai islei baivot Kia.
2026-10-14 09:56:09
0
MYC :
Hamid Mir Tallks differently in his Show as generally believed.
2026-10-14 16:52:21
0
❤PRINCE❤ :
💕 good information dear Sir 💕
2026-10-14 04:09:43
0
Musa :
hamid mir is playing both side of wickets . we know very well . you thought has a limitation but our thoughts are infinite ♾️there is no limit.
I will give you good suggestion DO MORE .please
2026-10-14 11:00:58
0
Khan Uthmanzai :
آ پ نے بھی آدھا سچ بیان کر دیا یہ تو بتایا نہیں کہ ووٹرز کون تھے کیا وہ دس فیصد آ بادی کو بھی ریپریزنٹ کر رہے تھے؟
2026-10-14 04:55:11
8
Gauhar khan.🚩قام پرست 🚩 :
حامد میر صاحب مکمل جھوٹ بیان کرتے ہوں
ان کے حقائق سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
2026-10-14 03:00:16
10
Umair Hasan :
ANP kabhi bhi pora such ni boly gi aur na hi yeh party kabhi bhi Pakistan k sath rehna chahti ha yeh party hamesha sy fasadi thi ha aur rahy gi
2026-10-15 06:30:46
0
Shah :
فل سچ یہ ہے کہ اپ نے بھی ادھا حصہ بولا ہے سچ یہ ہے کہ جس ٹائم یہ ریفرنڈم ہو رہا تھا تو پانچ ڈسٹرکٹ پر ریفرنڈم ہوا باقی کو ہوا ہی نہیں قبائلی اضلاتو بالکل بھی نہیں ہوا صرف پشاور کوہاٹ اور یہ کراک وہاں پہ باقی خیبر پختنوا میں نہیں ہواصوابی مردان سوات مردان چرسدہ صوابی یہاں پہ نہیں ہوا تو یہ صرف چند علامہ میں ہی ریفرنڈم ہوا تو اپ پورا سچ بولیں اور یہ جھوٹ مت بولیں جو کہ کل 30 پرسنٹ علاقوں میں ریفرنڈم ہوا اور اس میں زیادہ تر لوگوں نے حصہ نہیں لیا
2026-10-14 00:48:46
6
Qasim Tanoli :
میر صاحب اور ریفرنڈم ہزارہ کی غیور عوام کی وجہ سے ہوا تھا.
1946 کے الیکشن میں ہزارہ میں سے 10 میں سے اٹھ نشستیں مسلم لیگ نے جیتی تھی. بچہ خان اور اس کے خدائی خدمت گاروں نے صوبہ سرحد کو علیحدہ پشتونستان یا افغانستان کے ساتھ لگانے کا کہا لیکن ہزارہ سے جلال بابا اور ان کے ساتھیوں نے تیری چلائی کے صبح سرحد میں ریفرنڈم ہوگا پھر برطانوی حکومت نے ریفرنڈم کروایا لیکن خان باچانی اس الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا.
لیکن الحمدللہ ہزارہ کی غیور عوام نے 99 فیصد ووٹ پاکستان کے حق میں دیا اور سب سے زیادہ ٹرن اؤٹ بھی ہزارہ میں رہا.
اس وقت 80 ہزار سے زیادہ ووٹ ہزارہ کی عوام نے دیا تھا پاکستان کو. باقی پورا صوبہ سرحد سے بڑے بڑے شیروں سے بھی 35 ہزار سے زیادہ ووٹ نہیں پڑے تھے.
2026-10-14 16:57:54
2
Kohati0922 :
جب 1946 میں خدائی خدمت گار الیکشن جیت کر برسراقتدار آئے تو پھر ریفرنڈم کی کیا ضرورت تھی۔ جیسے باقی صوبوں موجودہ حکومتوں کے رائے کو پورے صوبے کی تصور کیا گیا تو سرحد میں موجودہ حکومت کے رائے کو کیوں رد کیا گیا۔
2026-10-14 15:53:03
3
NISAR MOHAMMAD KHAN :
میڈیا پر پہلی بار سارہ جھوٹ بولا
2026-10-14 04:28:41
4
OnlyM :
Os referendum main Angrezo nai bohot baray paimanay pay dandali ki ti. Warna total 5% logon nain b Pakistan k favor main vote nahi dia ta.
2026-10-14 05:11:15
0
Muhammad Ameen 2525 :
حامد میر صاحب آپ نے پوری زندگی میں پورا سچ نہیں بولا
2026-10-15 05:14:10
0
Ali Muhammad :
❤️❤️❤️
2026-10-14 01:02:56
1
ziakhan wardag :
Pakistan army pa lanat
2026-10-14 14:24:31
5
Haykal Al Sharq Company LLC :
Wrong Numbers
2026-10-14 19:46:30
0
Ros Li :
Hameed Bai😆😆😆😆
2026-10-14 17:10:27
0
naseem :
آدھی بات نہیں بتائی
2026-10-14 20:21:59
0
MALIK. SHAHID :
2026-10-15 03:16:53
0
ashaq :
pdm Saab choor ha choor PDM
2026-10-14 17:06:56
0
babar :
Punjab assembly ne Audi kn c qaradad pesh ki thi ?
2026-10-14 21:08:19
0
To see more videos from user @hm.reports, please go to the Tikwm
homepage.