اب مجھے ڈر نہیں لگتا کچھ بھی کھونے سے"
کچھ لوگ بہت کم عمری میں ہی اتنے بڑے حادثوں سے گزر جاتے ہیں کہ پھر زندگی میں آنے والا کوئی بھی طوفان انہیں خوفزدہ نہیں کر پاتا۔ جب آپ اپنی سب سے پیاری چیز اپنی معصومیت اور اپنی تمام تر خوشیاں اس وقت کھو دیتے ہو جب آپ کو ابھی ان کا مطلب بھی ٹھیک سے معلوم نہیں ہوتا تو دل پتھر بن جاتا ہے۔
اب کسی کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم نے خالی پن کو جینا سیکھ لیا ہے۔
ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے مسکرانا تو نہیں چھوڑا لیکن مسکراہٹ کے پیچھے چھپے دکھ کو کوئی دیکھ نہیں پاتا۔ اب بس خاموشی ہے
اور ایک بے حسی کیونکہ جہاں ڈر ختم ہو جائے !!!! .. وہاں سمجھو سب کچھ ختم ہو گیا😭😭😭
2026-10-14 17:04:45
3
Azam Khan :
natur can not be change
2026-10-14 04:59:17
1
sad Life :
Atni taklf Kasi ka Dane ka soch he ni sakti but logow na mare Sath koi kami ni ki taklf Dane ma 😭😭😭
2026-10-14 05:33:52
3
To see more videos from user @shah.bibi21, please go to the Tikwm
homepage.