@islamicpost20262: تشہد (اتحیات) نماز کا وہ حصہ ہے جو قعدہ (بیٹھنے) کی حالت میں پڑھا جاتا ہے۔ اس کے الفاظ درج ذیل ہیں: *التحیات للہ والصلوات والطیبات، السلام علیک أیها النبی ورحمة الله وبرکاته، السلام علینا وعلی عباد الله الصالحین، أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدًا عبده ورسوله۔* *ترجمہ:* تمام قولی عبادتیں، تمام جسمانی عبادتیں اور تمام مالی عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ اے نبی! آپ پر سلام ہو، اور اللہ کی رحمت اور برکتیں بھی۔ ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی سلامتی ہو۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔ یہ تشہد نماز کے دوسرے اور آخری قعدے میں پڑھی جاتی ہے۔#mulanabijlighar #friday #islamic_video #pleaseunfreezmyaccunt🙏🏻