@sheesafridi: کبھی کبھی انسان روتے روتے تھک جاتا ہے… 💔 پھر نہ کسی سے شکایت کرتا ہے، نہ کسی کو اپنے درد کی کہانی سناتا ہے… بس خاموش ہو جاتا ہے، اور دنیا سمجھتی ہے کہ وہ بدل گیا ہے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہوتی ہے… کہ اُس نے رونا چھوڑ دیا، مگر درد سہنا نہیں۔ 🥀 #sajjadali #song #music #repost #1millionaudition