@akhtar.cricket398: 🚨 تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 3 بڑی تبدیلیوں کا امکان! 🇵🇰🏏 سری لنکا کے خلاف اگلے میچ میں قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں! 🔥 🔄 تین ممکنہ تبدیلیاں: ✅ سائم ایوب کی جگہ عبدالصمد کو موقع ملنے کا امکان! ✅ شاداب خان کی جگہ عرفات منہاس کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے! ✅ ابرار احمد کی جگہ سفیان مقیم کو آزمایا جا سکتا ہے! کیا یہ تبدیلیاں پاکستان کے کمبی نیشن کو مضبوط بنائیں گی، یا ٹیم کو اپنے سابقہ کھلاڑیوں پر ہی اعتماد برقرار رکھنا چاہیے؟ 🤔 💬 آپ کے خیال میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں یہ تینوں تبدیلیاں ہونی چاہئیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! 👇 #creatorsearchinsights #pleasegoviral #foryou #foryou #foryourpage