ایک ہی ادارہ ہے جو ہر جگہ کام آتا ہے جس کو ہم گالی دیتے ہیں😢 افسوس 😢 پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 💪
2026-10-13 12:25:34
97
،، مخلص، ،کھیری،،:-! :
ٹرین اتری نہیں اتروائی گئی ہے وہ بھی ہماری حکومت نے خود اتروائی ہے
2026-10-13 13:45:56
18
❣️عمران خان❣️ :
Pak Army Always Zindabad🥰🫡
2026-10-13 10:10:36
21
ملک عرفان گارڈنر :
@love you Park army
2026-10-13 16:22:30
0
Syed zada :
pak foaj zinda bad
2026-10-13 17:32:45
0
RAO TOUSEEF ( TM ) :
فوج کا یہ کام نہیں ہے مگر پھر بھی دیکھو یہ اپنے بھائیوں کے لیے اپنی قوم کے لیے یہ اپنوں کے لیے یہ کام کر رہے ہیں فوج جب تک ہمارے ملک میں ہے تو الحمدللہ اللہ کا شکر ہے ہم❤️
2026-10-13 13:06:15
27
عبدالقیوم@6699 :
ہر جگہ ہر حادثے میں جان کی بازی لگانے والے جوانوں کو لکھاں سلام
پاک فوج زندہ باد
2026-10-13 10:07:13
70
🥰 "sajid sahani" 🥰 :
pak army pak foj zinda bad [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-13 14:50:12
0
M Qadeer 💗🥀🌹🥀💗 :
mara czan bi is train ma tha per Alhumdullia wo theek ha 🤲🤲
or kharit Sy Ghar punch gia ha
Allah pak Baki sab bhen bhayoo ko in ki minzal per phanchy
Ammen ya rubulalameen 🤲🌹
2026-10-13 11:11:26
1
MK Kr :
پاک فوج زندہ باد
2026-10-13 10:11:17
17
💖LALA RAILFAN💖 :
kuch bhi keh lo magar akhir mai Kam pak foj hi ati h🤲🥺😭
2026-10-13 16:38:01
4
Hashu Rehmani :
pak army zindabad ya Allah in ko apny hefzo eman main rakhna ameeeeeeeeeeeeeeen
2026-10-13 17:25:50
0
Sidhuo da munda :
Pakistan army zindabad
2026-10-13 15:44:37
0
sahiwal Pakistan :
army 🪖 KO jo bolte Hain k mulk ka andar army ka Kiya kaam university college mein Kiya kaam batao idear in Ka Kiya kaam tha fir
2026-10-13 13:08:10
6
🦋🥹*ᴊᴜsᴛɪᴄ ғᴏʀ ɪᴍʀᴀɴ ᴋʜᴀɴ *💔 :
اللہ پاک سب لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے❣️🤲❣️🤲❣️
2026-10-13 15:22:41
4
S.E ELECTRONIC MARKITING ✅ :
ہر کام ہمارے فوجی جوان کرتے ہیں ہر مشکل گھڑی میں سب سے پہلے جانوں کے نذرانے پیش ہمارے جوان کرتے ہیں لیکن کسی اس بات کی اجازت ہم نہیں دیں گے جو ان محنتی بہادر اور نڈر جوانوں کو برا کہتے ہیں یہ ہمارے سر تاج تھے تاج ہیں اور تاج رہیں گے یہ ہیں تو سب کچھ ہیے پاکستان پاکستان کی عزت پاکستانی ہونے کا مان پاکستانی کہلوانے کا فخر میں سیاست کو سیاست کی نظر سے دیکھتا ہوں مگر جہاں میری پاک فوج پر انگلی اٹھے گی وہاں میں کسی کو نہیں معاف کرنے والا میرا شعور میرا پاکستان میرا مان میرا فخر میری پاک فوج ہونگے سلام بہادر ماؤں کے بیٹوں ملک ساجد ایگزیکٹو ممبر پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن پاکستان آپکو سلام پیش کرتا ہیے 🇵🇰🌹❤️
2026-10-13 13:51:48
7
mr.ameen :
pak army zinda abad
2026-10-13 10:43:22
10
M sufiyan arain :
ہم بھی اس کے پیچھے والی ٹرین میں تھے 🥹 اللہ پاک سب پر رحم فرمائے آمین 🤲🏻🤲🏻
2026-10-13 13:34:53
2
🥰Yasir Khan Niazi🥰 :
یہ کس کی گاڑی ہے اب کسی نے جواب نہیں دینا
2026-10-13 13:19:56
3
Ahmad :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-13 09:26:04
3
Ch Arslan :
2026-10-13 13:49:17
0
tahir shah G :
pak army zindabad
2026-10-13 11:53:56
4
Shaikh Alli Sarkar :
ٹرین حادثے پر دلی افسوس ہوا۔ 🥲
دنیا چاند تک پہنچ چکی ہے، بلٹ ٹرینوں کے ذریعے ہزاروں میل کا سفر چند گھنٹوں میں طے کیا جا رہا ہے، لیکن افسوس کہ ہمارے ہاں ریلوے کا نظام آج بھی بہتری کا منتظر ہے۔ آئے روز ٹرین حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں اور کئی خاندان اپنے پیاروں سے محروم ہو جاتے ہیں۔آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا؟ گزشتہ 80 سال سے ریلوے کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیوں نہیں کیا جا سکا؟ کیا کرپشن، ناقص منصوبہ بندی اور مفاد پرست مافیا نے اس اہم قومی ادارے کو جان بوجھ کر ترقی سے محروم رکھا ہے تاکہ ٹرانسپورٹ مافیا کے مفادات محفوظ رہیں؟
اگر عوامی نمائندوں کے ذاتی یا خاندانی کاروباری مفادات بھی اس معاملے سے وابستہ ہیں تو ان مفادات کے ٹکراؤ کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔حکومت وقت کو چاہیے کہ ریلوے کے نظام کی فوری اصلاح، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، حفاظتی انتظامات کی بہتری اور ذمہ داران کے احتساب کو یقینی بنائے۔
عوام کی جانیں قیمتی ہیں۔ ریلوے حادثات محض خبریں نہیں بلکہ کئی خاندانوں کے لیے عمر بھر کا دکھ ہیں۔ اب بیانات نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
اللہ تعالیٰ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبر عطا کرے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے۔ آمین۔
🤔SKA
2026-10-13 13:49:55
3
kashif lia :
maray jawano ky sath Allah ki madad ha
2026-10-13 14:41:57
1
🫰🥀M SIJJEEL 🥷 :
Allah taala mrna walo ki mugfrat frmay or Jo zakhmi ha en ko sehat de Ameen🤕🤕🤕🤕
2026-10-13 13:32:20
1
To see more videos from user @irfan7070707078, please go to the Tikwm
homepage.