امام حسینؑ جوانانِ جنت کے سردار ہیں۔ جب جنت کا سردار کہہ دے کہ "مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا" اور یزید اس لائق ہی نہیں کہ مسلمان اسے اپنا حکمران سمجھیں، تو پھر کائنات کے کسی دوسرے شخص کے قول یا فعل کی کوئی شرعی حیثیت باقی نہیں رہ جاتی! جو جنت کے سردار کے پیچھے چلے گا، وہی جنت پائےگا
#لبيك_يآحٌسين
2026-10-13 07:43:19
0
Muhammad Buksh :
🥰💯💯
2026-10-13 09:35:03
0
Ghulam Mustafa :
وَحَرْبٌ لِمَنْحَارَبَكُمْوَسِلْمٌ لِمَنْسَالَمَكُمْ» زیارت عاشورا کا ایک معروف اور اہم جملہ ہے، جس کا مطلب ہے: "میں جنگ ہوں اس سے جو آپ سے جنگ کرے، اور صلح ہوں اس سے جو آپ سے صلح کرے۔"یہ جملہ اہل بیتؑ (خصوصاً امام حسینؑ) کے چاہنے والے ان کے حضور اپنے دلی عہد اور وفاداری کے اظہار کے لیے پڑھتے ہیں۔ اس کا بنیادی مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ مؤمن کا دوست وہی ہے جو اہل بیت کا دوست ہے، اور مؤمن کا دشمن وہی ہے جو اہل بیت کا دشمن ہے۔
2026-10-13 07:43:27
0
Ghulam Mustafa :
اَللّٰهُیَسْتَهْزِئُبِهِمْوَیَمُدّهُمْفِیْطُغْیَانِهِمْیَعْمَهُوْنَ(15)
Kanz ul Iman Kanz ul Irfan
کنزالعرفان
اللہ ان کی ہنسی مذاق کا انہیں بدلہ دے گا اور (ابھی)وہ انہیں مہلت دے رہا ہے کہ یہ اپنی سرکشی میں بھٹکتے رہیں
2026-10-13 07:43:32
0
nnnnnnn :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-13 08:09:27
0
Muhammad Naveed Naveed :
🥰🥰🥰
2026-10-13 09:12:07
0
TAIMOOR PARDESI🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 09:41:45
0
❤️ARSHAN-SAMAR👍🏻 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 08:31:09
0
Ahmad Haqani :
❤️❤️❤️
2026-10-13 07:37:07
0
Ghulam Mustafa :
سچا ولی جناب کردا ہی علی علی ہے
لہذا عمران خان چار تہائی ے نال اسی ھنڑ۔
جو کوئی بھی با خدا
مقصد سے پیچھے ہٹا باخدا اس نے مولا کو تو کوئی نقصان نہ پہنچایا حقیقتا وہ اپنے اپ کو دھوکے میں لے گیا
2026-10-13 07:43:05
0
Ghulam Mustafa :
علی کے عشق میں جینا علی کے عشق میں مرنا ہے جب اپنا علی وارث تو حاضر دور کے یزید سے کیا ڈرنا
2026-10-13 07:43:09
0
Ghulam Mustafa :
وصلی اللہ تعالی علی رسول خیر خلقہ سیدنا محمد والہ اجمعین برحمت یا ارحم الراحمین
2026-10-13 07:43:01
0
To see more videos from user @a.khan4732, please go to the Tikwm
homepage.