@redrose09tiktok:

🌹⃝𝑹𝒆𝒅͜͡ 𝑹𝒐𝒔𝒆⃝🌹🇦🇪
🌹⃝𝑹𝒆𝒅͜͡ 𝑹𝒐𝒔𝒆⃝🌹🇦🇪
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 13 October 2026 07:33:39 GMT
11982
2685
160
7

Music

Download

Comments

user8161200244538
prathana ransarani :
අදමයි මම දාන පලවෙනි කමේන්ට්ස් එක..ලස්සනයි චුට් නන්ගි ඔයා..💝💝😘good luck
2026-10-13 12:32:26
2
.imo516
♰ ♰ JANTHU 🫂 IMO :
[Big LOL][Big LOL]
2026-10-13 17:13:30
2
user480277373791sameera
🎶sameera🎶 :
අක්කි
2026-10-14 10:24:51
0
twinkl370
ARUNA SHEHAN 22 :
මන් හිතුවේ හිටගෙන සින්දු කියන සුරන්ගනාවියක් කියලා💝😳
2026-10-14 00:57:38
0
lahiruchintha2
Lahiru chinthaka :
ලස්සනයි
2026-10-14 02:04:18
0
sachiprab
🌼❤️සචි❤️🧚🥰 :
මැණික මගේ ❤️😘
2026-10-13 07:42:57
0
pasindukavishka05
PASI🇰🇷 :
කොහෙන්ද ගැහුවේ ඕක
2026-10-14 12:02:59
0
shenoli71
🇰🇼🦋🧿✝️𝕤𝕙𝕖𝕟𝕦☪️🧿🦋🇱🇰 :
🫶🥰හරිම ලස්සනයි මැනික සුරංගනාව්යක් වගේ 🤗🌸
2026-10-13 08:44:11
1
nirotiktok8
❥𝗦𝗵𝗮𝘀𝗵𝗶 𝗚𝗶𝗿𝗹🇱🇰❥⃟࿐ :
ඒකනම් වෂියක් බබා😘😘
2026-10-13 10:58:49
1
.pradeep840
🥰 pradeep 🥰 :
hi
2026-10-14 02:28:52
0
user798117349080
sudda :
gm lassanae menika
2026-10-14 00:51:40
0
niro______
ᑎIᖇO :
ඒක♥️
2026-10-14 08:44:37
0
kasun.brother
kasun✨️ brther🧿🪬 :
🥰
2026-10-14 03:33:43
0
mr_shaaa316
亗ꜱʜᴀʜᴇᴇʀ亗🇱🇰🇦🇪 :
2026-10-13 07:36:08
0
alijandxb4
ÀLÌ JÀÑ DXB4 :
2026-10-14 03:45:52
0
awanthasaranga
🇮🇹.Awantha Saranga.🇮🇹. :
2026-10-13 19:05:14
0
dilu...dilu...dilu.7
🇱🇰💚❤️‍🔥දිලූ❤️‍🔥💚🇱🇰 :
2026-10-13 20:51:49
0
tharanga.tharanga011
🇱🇰🍁tharanga🍁🇰🇼 :
2026-10-14 06:34:49
0
punchi.hitha4
punchi hitha :
❤️
2026-10-13 17:49:15
0
prabathmusic96
𓄂≛⃝𝄟𝐏𝐑𝐀𝐁𝐀𝐓𝐇𝄟⃝✮࿐ :
🌹︶🌹ලස්සනයි︵𝄞🎸💙🌹ලස්සනයි︶🌹︵𝄞🎸💙🌹ලස්සනයි︶🌹︵𝄞🎻💙🌹ලස්සනයි︶🌹︵𝄞🎻💙ගොඩක්💙බුදු💙සරණයි🙏ජේසු💛පිහිටයි🙏
2026-10-13 17:45:41
0
.0724813968
සුද්දා 🕊️👑📵📳⚜️✔️ :
අක්කි ලස්සනයි 💓
2026-10-13 18:47:55
0
madusankabandara784
742384212 :
හරිම ලස්සන යි සුදු අක්කි බුදු සරණයි ඔයාට
2026-10-14 07:15:10
0
suraj97463
suraj :
❤️
2026-10-14 00:31:24
0
gayasan35
gayasan :
2026-10-13 18:52:35
0
mr_shaaa316
亗ꜱʜᴀʜᴇᴇʀ亗🇱🇰🇦🇪 :
2026-10-13 07:36:21
0
To see more videos from user @redrose09tiktok, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رات کو لائٹ گئی ہوئی تھی… اور اچانک دل میں خیال آیا کہ کافی دن ہوگئے، ماریہ بلال کو نہیں دیکھا۔ میں نے یوٹیوب کھولا اور ان کا نام سرچ کیا تو ان کے شوہر کی ایک ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو دیکھی تو یقین کریں، دل بہت زیادہ اداس ہوگیا۔ اتنا روئی کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی۔  ماریہ بلال کی طبیعت بہت خراب ہے اور ان کے شوہر نے ویڈیو میں ایسی باتیں بتائیں جنہوں نے دل ہلا کر رکھ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک وقت پر ہسپتال کے اخراجات برداشت کرنا ان کے لیے اتنا مشکل ہوگیا تھا کہ انہوں نے ہسپتال میں یہ کہہ کر گھر جانے کی بات کی کہ بچے گھر میں پریشان ہوں گے، حالانکہ اصل وجہ یہ تھی کہ ان کے پاس ہسپتال کے بل ادا کرنے کے لیے پیسے نہیں تھے۔ ذرا سوچیں… ایک طرف انسان بیماری سے لڑ رہا ہو اور دوسری طرف علاج کے اخراجات سے۔ ایک طرف چھوٹے چھوٹے بچے گھر میں ہوں اور دوسری طرف ماں ہسپتال کے بستر پر ہو۔ انسان آخر کتنا برداشت کرے؟ مجھے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی  کہ ماریہ بلال کے شوہر آج بھی ان کے ساتھ ایک چٹان کی طرح کھڑے ہیں، لیکن پھر میں کبھی کبھی ڈر بھی جاتی ہوں  بیماری اور حالات نے انہیں بھی آہستہ آہستہ اللہ نہ کرے کہ تھکا دے اور شاید یہی چیز مجھے اپنے ماضی میں لے گئی۔2024 جب میری سرجری ہوئی تھی، میرے شوہر نے بھی میرے لیے دن رات ایک کر دیے تھے۔ وہ کام سے سیدھا ہسپتال آتے، میرے پاس کئی کئی گھنٹے بیٹھتے تاکہ میری باجی میرے پاس ہاسپٹل ہوتی تھی  وہ کچھ دیر آرام کر سکیں۔ انہوں نے نہ دن دیکھا، نہ رات، نہ اپنی تھکن دیکھی۔ آج میں بہت شدت سے سمجھتی ہوں کہ مریض کے ساتھ ایک مضبوط انسان کا کھڑا ہونا کتنا ضروری ہے۔ بیماری سے لڑتے ہوئے کبھی کبھی مریض جسمانی تکلیف سے زیادہ ذہنی طور پر ٹوٹنے لگتا ہے۔ اسے لگتا ہے کہ شاید میں کبھی ٹھیک نہیں ہوں گا، شاید میرے گھر والے مجھ سے تھک گئے ہیں، شاید میں سب کے لیے بوجھ بن گیا ہوں۔ لیکن اگر اسی وقت اسے اپنے اردگرد ایسے لوگ نظر آئیں جو اس کا ہاتھ پکڑ کر کہیں:
رات کو لائٹ گئی ہوئی تھی… اور اچانک دل میں خیال آیا کہ کافی دن ہوگئے، ماریہ بلال کو نہیں دیکھا۔ میں نے یوٹیوب کھولا اور ان کا نام سرچ کیا تو ان کے شوہر کی ایک ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو دیکھی تو یقین کریں، دل بہت زیادہ اداس ہوگیا۔ اتنا روئی کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی۔ ماریہ بلال کی طبیعت بہت خراب ہے اور ان کے شوہر نے ویڈیو میں ایسی باتیں بتائیں جنہوں نے دل ہلا کر رکھ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک وقت پر ہسپتال کے اخراجات برداشت کرنا ان کے لیے اتنا مشکل ہوگیا تھا کہ انہوں نے ہسپتال میں یہ کہہ کر گھر جانے کی بات کی کہ بچے گھر میں پریشان ہوں گے، حالانکہ اصل وجہ یہ تھی کہ ان کے پاس ہسپتال کے بل ادا کرنے کے لیے پیسے نہیں تھے۔ ذرا سوچیں… ایک طرف انسان بیماری سے لڑ رہا ہو اور دوسری طرف علاج کے اخراجات سے۔ ایک طرف چھوٹے چھوٹے بچے گھر میں ہوں اور دوسری طرف ماں ہسپتال کے بستر پر ہو۔ انسان آخر کتنا برداشت کرے؟ مجھے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی کہ ماریہ بلال کے شوہر آج بھی ان کے ساتھ ایک چٹان کی طرح کھڑے ہیں، لیکن پھر میں کبھی کبھی ڈر بھی جاتی ہوں بیماری اور حالات نے انہیں بھی آہستہ آہستہ اللہ نہ کرے کہ تھکا دے اور شاید یہی چیز مجھے اپنے ماضی میں لے گئی۔2024 جب میری سرجری ہوئی تھی، میرے شوہر نے بھی میرے لیے دن رات ایک کر دیے تھے۔ وہ کام سے سیدھا ہسپتال آتے، میرے پاس کئی کئی گھنٹے بیٹھتے تاکہ میری باجی میرے پاس ہاسپٹل ہوتی تھی وہ کچھ دیر آرام کر سکیں۔ انہوں نے نہ دن دیکھا، نہ رات، نہ اپنی تھکن دیکھی۔ آج میں بہت شدت سے سمجھتی ہوں کہ مریض کے ساتھ ایک مضبوط انسان کا کھڑا ہونا کتنا ضروری ہے۔ بیماری سے لڑتے ہوئے کبھی کبھی مریض جسمانی تکلیف سے زیادہ ذہنی طور پر ٹوٹنے لگتا ہے۔ اسے لگتا ہے کہ شاید میں کبھی ٹھیک نہیں ہوں گا، شاید میرے گھر والے مجھ سے تھک گئے ہیں، شاید میں سب کے لیے بوجھ بن گیا ہوں۔ لیکن اگر اسی وقت اسے اپنے اردگرد ایسے لوگ نظر آئیں جو اس کا ہاتھ پکڑ کر کہیں: "ہم تمہارے ساتھ ہیں، تم نے ہارنا نہیں، ہم تمہیں ٹھیک ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔" تو یقین کریں، مریض کے اندر ایک نئی ہمت پیدا ہوتی ہے۔ کینسر کی تشخیص کے بعد بہت سے مریضوں کے ذہن میں سب سے پہلا خیال یہی آتا ہے کہ اب میں ٹھیک نہیں ہوں گا۔ اور اگر علاج کے اخراجات کا مسئلہ سامنے آجائے تو یہ خوف اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات بھی سمجھنا بہت ضروری ہے کہ کچھ کینسر ہسپتالوں میں علاج یا بعض سہولیات مفت یا رعایتی بنیادوں پر ملتی ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مریض کے تمام اخراجات ختم ہوجاتے ہیں۔ بعض اوقات کیمو تھراپی سے پہلے مختلف ٹیسٹ، اسکینز، ادویات، خون کے ٹیسٹ، سپورٹیو میڈیسن اور دوسری ضروری چیزوں کے اخراجات بھی ہوتے ہیں۔ اور پھر خوراک… کینسر کے مریض کے لیے مناسب اور برداشت کے مطابق غذا بہت اہم ہوتی ہے۔ علاج کے دوران بھوک کم ہوسکتی ہے، متلی ہوسکتی ہے، منہ کے چھالے ہوسکتے ہیں یا کھانے میں مشکل ہوسکتی ہے۔ ایسے میں مریض کا کمزور ہونا مزید مسائل پیدا کرسکتا ہے۔ اسی لیے میں ہمیشہ کہتی ہوں: کینسر کے مریض کو صرف دوا نہیں، غذا، حوصلہ، محبت اور ساتھ بھی چاہیے۔ میں نے اپنی بیماری کے سفر میں بہت سے ایسے مریض دیکھے ہیں جو بیماری کے ساتھ ساتھ کمزوری، غذائی کمی اور مالی مشکلات سے بھی لڑتے رہے۔ اس لیے اگر آپ کے ارد گرد میں کوئی کینسر کا مریض ہے تو صرف یہ نہ پوچھیں: "دوا لی؟" کبھی یہ بھی پوچھیں: "کچھ کھایا ہے؟" "طبیعت کیسی ہے؟" "دل تو نہیں گھبرا رہا؟" "میں تمہارے لیے کیا کر سکتی/سکتا ہوں؟" اور سب سے بڑھ کر اسے یہ احساس دیں کہ: "تم اکیلے نہیں ہو۔ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔" ماریہ بلال کے لیے بھی دل سے دعا ہے۔ یا اللہ! ماریہ بلال کو صحتِ کاملہ عطا فرما، ان کی تمام تکلیفیں آسان فرما، ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، ان کے شوہر کو ہمت اور طاقت عطا فرما اور ان دونوں کو اپنے بچوں کے لیے صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرما۔ اور یا اللہ، جو بھی کینسر کے مریض اس وقت ہسپتالوں میں، گھروں میں یا کسی مشکل حالت میں بیماری سے لڑ رہے ہیں، ان سب کو شفا عطا فرما۔ بیماری انسان کو کمزور کر سکتی ہے، لیکن اپنوں کا ساتھ اسے دوبارہ لڑنا سکھا سکتا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی کینسر کا مریض ہے تو اسے تنہا مت چھوڑیں۔ کبھی کبھی آپ کا صرف ایک جملہ بھی کسی کے اندر جینے کی امید پیدا کر دیتا ہے۔ آپ سب ماریا بلال کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا( ثناء فرحان)

About