@miss_saroosh_ik_804: #rleaseimrankhan #سہیل آفریدی نے ثابت کیا کہ وہ ایک ناکام وزیراعلی تھے نا وہ پارٹی کیلئے موثر احتجاج کر سکے نا انکو گورننس آتی تھی انہوں نے ٹک ٹاک پر توجہ دی لیکن ٹک ٹاک بھی انسے بہتر شفیع جان کی تھی۔ حسن ایوب اور ٹک ٹاک کے لحاظ سے آپکا پنجاب کا کیا موازنہ ہیں۔ منصور علی خان اچھی ہونگی لیکن شفیع جان کے نزدیک کوئی نہیں آسکتا وہ جو ہیلی کاپٹر سے اترے میں تو سمجھا شاہ رخ خان ہے۔ حسن ایوب اگر شفیع جان ہیلی کاپٹر کے بجائے جہاز سے اترتے تو اور زیادہ اچھے لگتے۔ عمر دراز گوندل🔥🔥