@pakistankiawaazofficial: جےیو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد محمود سومرو نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جمہوریت کی داعی پیپلزپارٹی بنتی ہے،جمہوریت کاتقاضا ہے کہ فارم47 کی اسمبلیوں سے باہر آیا جائے،خیبرپختونخوا میں گورنر راج پر جس طرح آصف علی زرداری نے دستخط کئے ہیں، سندھ میں بھی گورنر راج کی طرف معاملہ جائیگا پھر اس سمری پر دستخط کون کریگا #AsifAliZardari #GovernorRule #karachirecorder