نبھانے کی بات کرتے ہو تو سنو،
ہم نے بھی دل سے چاہا تھا تمہیں،
مگر رشتے صرف ایک کے ظرف سے نہیں،
دونوں کے خلوص سے نبھائے جاتے ہیں۔ 🥀❤️
2026-10-13 18:24:12
6
Ch Farhan جutt 307 :
`غم عادت بن جائیں تو 🥀💔`
`طبیعت اکثر خراب رہنے لگتی ہے۔ 😞
2026-10-14 04:09:45
1
tum kuhsa rahu bas 7 :
میں پوری رات بس یہی سوچتی رہتی ہوں کہ
اگر صبر کے بعد بھی وہ سب نہ ملا جس کے لیے
میں نے صبر کیا تو؟
2026-10-14 13:30:52
1
MalikFaizan365 :
زندگی اگر خواب ہوئی تو موت اگر لاجواب ہوئی تو تمہیں لگا میں خاموش ہوں خاموشی میری اواز ہوئی تو میں یہاں سب سے ناراض ہوں لیکن زندگی مجھ سے ناراض ہوئی تو وہ بولا محبت نہیں تمہیں میں نے بولا بے حساب ہوئی تو مسکرا رہا ہوں تیرے سامنے یہ انکھیں تیری بات روئی تو میں نے سمجھا تم ائے ہو یا گھر پہ وہ تمہاری یاد ہوئی تو وہ کہتا ہے کتنا ہی لکھ لو گے میں نے کہا پوری کتاب ہوئی تو
2026-10-14 09:34:01
0
Ƒ丹乙I :
چلو مانا کہ غلطی میری تھی کسی بات پر،
تم ظرف والے تھے، تو رشتہ بچا لیتے۔
2026-10-14 12:02:34
0
꧁𓊈𒆜🅰🅱🅱🅰🆂 🅹🆄🆃🆃𒆜𓊉꧂ :
kamal kr diya
2026-10-13 15:09:53
1
Asif jutt690 :
wah ky bt kr di🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-13 16:52:07
0
W@$! Kh@N :
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ھوتے ھیں بھلا چاہنے والے محسن
یادکی دشت میں پھر تا ھوں ننگے پاؤں
آ کے دیکھو پاؤں کے چھالے محسن@کبھی تو وفا کا صلہ ملے:صبح دعا کرتے ہیں رات خدا کا انکار کرنے والے
کیا ایسے ہوتے ہیں میری جان پیار کرنے والے
ہمہے ھر وقت یہ ہی لگا رہتا ہے کہ تو مجھے چھوڑ جاتے گا
کتنے بے اعتبار ہوتے ہیں اعتبار کرنے والے۔۔۔
☆_♡ ○_نہیں کہ صرف رویوں پہ بات کی جائے*😕
*میرا خیال ہے لمحوں پر بات کی جائے*🌸
*حسین چہرے کی رنگت پہ تبصرے نہیں*💖
*اداس آنکھوں کے حلقوں پر بات کی جائے*👀
2026-10-13 21:06:00
1
را̸ج̸پو̸ت̸ ز̸یا̸د̸ ہو̸ں̸ یا̸ر̸ :
@را̸ج̸پو̸ت̸ ز̸یا̸د̸ ہو̸ں̸ یا̸ر̸:@⚜️⚡ راجپوت ⚡⚜️:ہاں میں نے کہا تھا کہ وہ میرا یار نہیں ہے🥹💔
میں نے یہ تو نہیں کہا تھا کہ اس سے پیار نہیں ہے 🥀🫶
ارے کیسے نکالو دل سے میں اس کو🫴🫀
مالک ہے اس کا کرائے دار نہیں ہے 🫂💘🙈
2026-10-14 02:05:57
0
چوھدری 🪐 :
🥺وہ واعدے جو کیے تھے تم نے مجھ سے کہ تمہاری ہوں
وہ واعدے اس طرح میرے رچے ہیں ذہن میں جاناں
کہ جب بھی سوچتا ہوں میں تم تو تھے میرے اپنے
تمہارا تو یہ واعدہ تھا نبھانے کا ارادہ تھا میرے بن جب تمہارا پل گوار ہی نہیں تھا تب 🫵🏻
میں تم سے یہی کہتا تھا کہ تم نے چھوڑ جانا ہے مجھے پاگل بنانا ہے 😫
مگر تم یہی کہتی تھی تمہارے ساتھ جیوں گی مروں گی جب تو میری روح بھی تم کو ہی چاہے گی😞
تمہیں کچھ ہے خبر کہ تم نے جو واعدے کیے تھے وہ🥀
ابھی تک دل کی الماری میں وہ محفوظ رکھے ہیں میرے یہ دل کی الماری کو دیمک لگ رہی ہے اب ❤️🩹
مجھے یہ خوف ہے دل کو یہ دیمک چاٹ کھاۓ گی میرے دل میں بسے ہو تم تمہیں بھی کاٹ کھاۓ گی
اگر جو ہو سکے تو جاں پلٹ کے پھر سے آجانا
ادھورے رہ گئے تھے واعدے تو نبھا جاناں 😩💔
2026-10-14 03:30:48
0
To see more videos from user @billi08021, please go to the Tikwm
homepage.