@manapakv3qs: اپنی زندگی سنواریں، دوسروں میں مداخلت نہیں پیرا گراف: جن لوگوں کو اپنی زندگی میں کوئی مقصد اور دلچسپی نہیں ہوتی، وہی دوسروں کی زندگیوں میں جھانکتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ انہوں نے کسی کے کردار کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا، اور نہ ہی کسی کی زندگی ان کی ذمہ داری ہے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ اپنی زندگی پر توجہ دیں، اسے بہتر بنائیں، اور دوسروں کی زندگی میں بے جا مداخلت سے گریز کریں۔ #motivation #hazara #reality #hazarawal #fyp