@ayesha_zubair90: بچپن کی خوشیاں کتنی چھوٹی چھوٹی چیزوں میں چھپی ہوتی تھیں، کبھی تتلی کے پیچھے بھاگنا، کبھی پھولوں سے کھیلنا، کبھی بے وجہ ہنسنا، اور کبھی معمولی سی بات پر خوش ہو جانا۔ 🥹❤️🩹 وقت گزرتا گیا، ہم بڑے ہوتے گئے اور زندگی کی مصروفیات میں الجھ کر وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں کہیں پیچھے چھوڑ آئے۔ کاش! زندگی میں ایک بار پھر وہی معصوم سا بچپن لوٹ آئے، جہاں دل مطمئن تھا اور خوش ہونے کے لیے کسی بڑی وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی تھی۔ 🦋🌸💫 #fyp