اے اللہ میں حبیب الرحمن تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں حبیب الرحمن تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (حبیب الرحمن) 🌹🤲
2026-10-13 11:32:02
2
🌹Noor-rajput official🌹 :
مجھے مانگتے مانگتے تھک گئی ہے میری زبان،
یا رب! اب تو میری محبت کا معجزہ دکھا دے۔
2026-10-13 15:09:24
1
🥀ʲᵃⁿⁿᵃᵗ ʳᵃʲᵖᵘᵗ🥀 :
🥰🥀Soo beautiful post
2026-10-13 13:04:04
1
Zain Ali Gujjar 512 :
Ameeeen
2026-10-13 10:42:46
1
user0271856893 :
Ameen summa Ameen
2026-10-13 19:58:17
1
Hassnan Ali 786 :
amen
2026-10-14 09:20:33
0
Adeel RASHID :
aneen
2026-10-15 06:36:42
0
wasif :
Ameeeeeeeeen🥰🤲
2026-10-13 22:37:03
0
Musa khan :
Ameen sum Ameen
2026-10-13 15:40:27
1
Hammad :
Ameen
2026-10-13 16:09:11
1
Hayat khan :
ameen
2026-10-16 05:20:43
0
🥀ʲᵃⁿⁿᵃᵗ ʳᵃʲᵖᵘᵗ🥀 :
🥰تمہارے واسطے ہی جی رہے ہیں
ہماری چاہتوں کا مان رکهنا🥰💯