ان میں کوئی بھی تبلیغی مرکز رائے ونڈ کا ذمے دار نہیں ہے یہ کوئی سیاسی مولوی صاحبان ہے
2026-10-13 11:15:22
11
4t6 zain malik :
mashallah Bhai ❤️❤️
2026-10-13 17:15:35
0
f mehran :
tabligh waly inky.muhtaj nhi unka in siyasi logo say koi talluq nhi
2026-10-13 11:40:27
9
Faheem Abbas Khalsana ❤️🩹 :
یہ تبلیغ جماعت کا وفد نہیں
2026-10-13 12:09:13
4
Mz selections :
sonddar road kiu nhi bana rhe ijtema maen thura waqt baki hy
2026-10-13 16:23:53
1
11star Electrical :
یہ کوئی سیاسی مولوی ہوں گے یا سیاست کے لیے آئے ہوں گے، آج تک تبلیغ والوں نے ایسا کیا ہی نہیں، ایک دفعہ نواز شریف نے بولا حاجی صاحب روڈ بنواتے دیتے ہیں سب کو بولو ووٹ ہمیں دیں ، حاجی صاحب نے کہا میاں صاحب آپ روڈ توڑ دیں تاکہ جماعتیں پیدل جائیں اور اللہ پاک کو رحم آئے ہم پر اور ہدایت کے فیصلہ ہو، تو آج کیسے ممکن پھر ، ان میں تو کوئی ایک بھی رائیونڈ کے ذمہ دار نہیں ہیں
2026-10-13 11:21:22
2
sheryar :
السلام علیکم میرے پیارے بھائی کیا حال ہے ہے تو ہمارے اکابرین ہیں سب بڑے ہیں ہمارے کام کے کہاں سے لاؤں حاجی عبدالوہاب یقین مانو اجا جی عبدالواب صاحب بہت یاد ائے ہیں مشرف کے دور میں اس نے کہا تھا کہ یہاں تمانی ہوگا انہوں نے کہا ہمیں تمہاری ضرورت نہیں ہے ہم اللہ سے منوا لیں گے اپنی بات اللہ سے کہہ کر اپنے کام کرواتے ہیں ہمارے کام اللہ بناتا ہے اجا جی سب بہت یاد اتے ہیں بہت یاد اتے ہیں
2026-10-13 10:32:28
5
عمر بن خطاب رضہ :
Allah qabol karye or hidyat ka zariya banye
2026-10-13 08:48:36
4
Syed Abdul Sami :
نواز شریف زندہ باد
2026-10-13 13:39:09
0
Hafiz Ahmad Yar 8460 :
Allah sa hona ka our duniya sa koch na hona ka yaqen mara our ap ka dill ma hona chiy
2026-10-13 17:02:45
0
🚩س🚩 :
dawat tabligh zindabad lakin maryam.nawaz murdabad
2026-10-13 16:09:59
0
Maazin Niazi :
ھائے ھائے ۔۔۔۔وہ یقین وہ آللہ تعالیٰ سے ھونے کی باتیں اب کس سے سنیں گے۔۔۔حاجی صاحب آپ کے بعد آپ کے شاگرد حکمرانوں سے امید لگائے بیٹھے ہیں ورنہ یہ سب حاجی صاحب کی خدمت میں حاضر ھوتے تھے اور حاجی صاحب خوب دعوت دیتے تھے
2026-10-13 14:05:36
0
اسلام :
یہ پرانی ویڈیو ھے
2026-10-13 14:38:49
0
sajidrajput2 :
Masha Allah
2026-10-13 14:24:38
0
shaheer 731 :
nice 👍🏻
2026-10-13 14:22:24
0
Atti :
رائے ونڈ والے حضرات کبھی حکومتوں والوں کے پاس نہیں گئے بلکہ ہمیشہ حکمران رائے ونڈ حاضر ہوتے تھے مگر جب سے امیر اور انڈسٹری والے لوگ تبلیغ میں آئے ہیں ساری ترتیب اپنی مرضی سے چلا رہے ہیں انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں کیونکہ یہ لوگ مرکز کے اخراجات میں تعاون کرتے ہیں آج حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ ہوتے تو یہ سب کچھ نہ ہوتا۔۔ اللہ پاک ہدایت دے
2026-10-13 14:37:18
0
Syed Abdul Sami :
دعوت و تبلیغ زندہ باد
2026-10-13 13:39:03
0
Talha :
old haa
2026-10-13 11:07:28
0
Syed Abdul Sami :
fake
2026-10-13 13:38:50
0
chicago :
jhooti Khabar ha ye.
2026-10-13 14:10:17
0
alone :
koi faida nhii,
2026-10-13 09:33:02
0
Hafiz Osama :
ye koi siyasi molvi hogi tableeg waly nh ho gy
2026-10-13 09:10:25
1
Engineer. Anas :
ya tablighi Hain lykin shura k nhi hain
2026-10-13 14:58:48
0
AQDAS KHAN :
2026-10-13 15:52:23
0
To see more videos from user @salahuddinnoor33, please go to the Tikwm
homepage.