@shahnawaz_khan80: ضلع خیبر، تحصیل باڑہ میں مسلسل تیسرے روز بھی احتجاج جاری! ضلع خیبر میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے ممکنہ نفاذ کے خلاف احتجاجی سلسلہ جاری ہے، جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی و چیئرمین ڈیڈک ضلع خیبر عبدالغنی آفریدی خود احتجاجی مظاہرے کی قیادت کر رہے ہیں۔ عوامی حقوق، جمہوری مینڈیٹ اور آئینی اختیارات کے تحفظ کے لیے جاری اس احتجاج میں عوام اپنے مطالبات پر قائم ہیں۔ احتجاجی مظاہرے کا بنیادی پیغام واضح ہے: عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے اور عوام پر ایسے فیصلے مسلط کرنے سے گریز کیا جائے جو ان کے آئینی و جمہوری حقوق سے متصادم ہوں۔ ایڈمن #releaseimrankhan #imrankhan #shahnawaz_khan80 #گورنر_راج_نامنظور #نکلو_پشاور_کی_طرف
wha der kha qurban pti tiger khyber bara 👏love imran khan Pakistan 🇵🇰 zindabad 🇵🇰
2026-10-13 11:29:31
0
MUHAMMAD,Sadiq🫠 Arad :
🤲🤲🤲804🤲804🤲804🤲
2026-10-13 12:30:33
0
Farhan Khan :
2026-10-13 10:36:15
16
Shaban ali :
great leader Imran Khan
2026-10-13 10:14:16
1
Sohail Khan :
2026-10-13 11:27:02
5
abu yasir :
2026-10-13 10:38:12
4
Sohail bhi 💝 :
:جو بھی ظلم ہو رہا ہے اس سب کی ذمےدار خاص کر فوج ہے اور
ن لیگ کا ہر سپوٹر ہے پیپلز پارٹی کا سپوٹر ہے چاہے وہ غریب ہے امیر ہے مزدور ہے ملک کے چاہے اندر ہے یا باہر وہ سب ذمے دار ہیں پٹواری ان کے ضمیر مر چکے ہیں
2026-10-13 12:22:17
2
M$D✨🥀 :
captain👑
2026-10-13 11:03:16
0
gul samad804 :
2026-10-13 10:33:29
4
Khan :
804❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰😎
2026-10-13 11:32:58
2
GUL.SHERAN•ORKZI⁸⁰⁴𓅗࿐ :
2026-10-13 11:21:16
1
DC.JANU :
2026-10-13 11:21:01
1
Rehmani804 :
مرد عورت بچے بوڑھے سب نکلو ہزاروں میں نکلو
2026-10-13 11:55:59
2
پی ٹی آئی پختون خواہ :
گوڈ انشاء الله یہ شدت اختیار کریگا
2026-10-13 10:47:19
3
AHMAD KHAN PTI 804🇦🇪 :
2026-10-13 10:54:26
1
Sardar Khan :
804👍👍👍
2026-10-13 10:18:04
1
عمرن،،خان :
2026-10-13 10:56:00
1
𒈞꧂🆂🅰🅻🅼🅰🅽𒈞꧂ :
king
2026-10-13 13:14:16
0
To see more videos from user @shahnawaz_khan80, please go to the Tikwm
homepage.