@fitwithammara: ماشاءاللہ ❤️🥹 میرا بچہ growing age میں دودھ کے علاوہ کچھ بھی نہیں کھاتا پیتا تھا۔ پھر میں نے اسے Talbina دینا شروع کی، الحمدللہ اب اس کی صحت میں کافی بہتری آئی ہے۔ 🥰 اس میں Seeds، Nuts، Dates، Raisins اور Barley Flakes شامل ہیں۔ بس دودھ میں مکس کرکے دیتی ہوں، اور ماشاءاللہ بچہ شوق سے پی لیتا ہے۔ ❤️ بچوں کی غذائیت کے لیے ایک آسان اور مزیدار آپشن! 🌿 #Talbina #KidsNutrition #HealthyKids #ChildNutrition #GrowingKids