@.muhammad.ejaz.afr: کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ؟ 😱 پاکستان کے معروف ای/ٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خود اپنے خاندانی پس منظر کے حوالے سے وادیٔ تیراہ اور اورکزئی نسبت کا ذکر کیا تھا۔۔۔۔۔۔ 👇 تحریر: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔OFFICACAL۔۔۔۔ Afridi ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✍️ ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد عبدالغفور خان استاد تھے۔۔۔۔ جبکہ والدہ زلیخا تھیں۔ 1952ء میں وہ پاکستان آئے اور کراچی میں اپنی تعلیم جاری رکھی۔ بعد ازاں انہوں نے یورپ کا رخ کیا، جہاں برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی، ڈیلفٹ یونیورسٹی اور بیلجیم کی کیتھولک یونیورسٹی آف لیوون سے اعلی تعلیم حاصل کی۔ 1967ء میں انہوں نے ڈیلفٹ سے میٹالرجی میں ماسٹرز اور 1972ء میں لیوون سے میٹالرجیکل انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ مکمل کی۔۔۔۔۔۔ 1976ء میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان واپس آئے اور ملک کے ی/ورینیم افزودگی پروگرام میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی دور میں Engineering Research Laboratories (ERL) قائم ہوئی۔۔۔۔جسے 1981ء میں ۔۔۔۔۔۔ Dr. A.Q. Khan Research Laboratories (KRL) کا نام دیا گیا۔ پاکستان کے ج/وہری پروگرام کی تکمیل کے بعد 28 مئی 1998ء کو چاغی میں پاکستان نے چھ ج/وہری تجربات کیے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس پورے ج/وہری پروگرام کے نمایاں سائنسدانوں میں شامل تھے۔۔۔۔۔ لیکن ان کی زندگی کا ایک مشکل باب 2004ء میں سامنے آیا، جب ج/وہری ٹیکنالوجی کی بیرون ملک منتقلی کے الزامات کے معاملے میں انہوں نے سرکاری طور پر ذمہ داری قبول کی۔ صدر جنرل پرویز مشرف نے انہیں معافی دی۔۔۔۔ تاہم وہ کئی سال گھر میں نظر بند رہے۔۔۔ 2009ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کی نظر بندی ختم ہوئی۔ اب آتے ہیں اس بات کی طرف جس پر اکثر بحث ہوتی ہے۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 2019ء کی ایک تقریب میں اپنے خاندان کو اورکزئی خاندان سے منسوب کیا تھا۔ اس بیان کا حوالہ ان کی سوانح کے مراجع میں بھی موجود ہے۔ اس کے علاوہ۔۔۔۔ Express Tribune نے 2010ء میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایک تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اپنے آباؤ اجداد کے تیراہ سے آ کر بھوپال میں آباد ہونے کا ذکر کیا تھا اور اپنی والدہ کی نسبت بھی تیراہ سے بیان کی تھی۔۔۔۔۔ یعنی تیراہ اور اورکزئی نسبت کا ذکر خود ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اپنے بیانات سے ملتا ہے۔ 💪 ڈاکٹر عبدالقدیر خان 10 اکتوبر 2021ء کو اسلام آباد میں 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں پاکستان کے ج/وہری پروگرام کے اہم ترین سائنسدانوں میں شمار کیا جاتا ہے اور انہیں ہلال امتیاز اور نشان امتیاز جیسے قومی اعزازات بھی ملے۔ تاریخ صرف وہ نہیں جو لوگ دوسروں کے بارے میں لکھیں کبھی کبھی تاریخ کا سب سے اہم حوالہ خود اُس شخصیت کا اپنا بیان ہوتا ہے۔ آپ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا یہ بیان پہلے سنا یا دیکھا تھا؟ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نواز شریف کے نام خط میں آخر کیا لکھا تھا۔۔۔۔۔۔؟ یہ اہم خط اگلی پوسٹ میں پیش کروں یا نہیں۔۔۔۔۔۔ ایک اہم وضاحت👇 ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے مجھے دو مختلف ویڈیوز ملی ہیں۔ ایک ویڈیو میں وہ خود کو یوسفزئی کہتے ہیں، جبکہ دوسری ویڈیو میں وہ اپنے آپ کو اورکزئی کہتے ہیں۔ اسی وجہ سے میں اس معاملے میں جلدی سے کوئی حتمی نتیجہ نہیں نکالنا چاہتی۔ میں کوشش کر رہی ہوں کہ دونوں ویڈیوز اور دستیاب مستند حوالوں کو مزید دیکھ کر اصل حقیقت آپ سب کے سامنے پیش کروں۔ مقصد صرف درست تاریخی معلومات تک پہنچنا ہے۔ #DrAbdulQadeerKhan #AQKhan #Tirah #Orakzai #PakistanHistory

👉❤Afridi Offical🌹❤👈
👉❤Afridi Offical🌹❤👈
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 09:25:42 GMT
35177
2364
209
95

Music

Download

Comments

orakzai7111
꧁༒☬پکتیاوال اورکزئی 🦅🇦🇫☬༒꧂ :
Orakzai . Ferozkhel qabeely se tha 🥰
2026-10-13 13:08:02
44
hassan_sulemani_orakzai
Hassan Sulemani Orakzai :
جی بلکل اورکزیی 🤩
2026-10-13 14:04:56
5
hammad.editor17
punjshir editor :
میں وزیرستان سے ہوں لیکن سچ بولوں گا بھائی اس کا تعلق اورکزائی قبیلے سے نہیں اس کا تعلق یوسفزئی سے ہے معزرت چاہتا ہوں بھائی یہ سچ ہے
2026-10-13 16:20:06
41
beast.46.beast
beast.46.beast :
orakzai sa nhe jnb yousafzaye qabili sa taloq ha
2026-10-13 12:49:17
21
itxmaya40
𝕚𝕥,𝕤👑ℝ𝕒𝕫𝕒👑47👑🗿🔥☪ :
one emoji for this great man 🔥
2026-10-13 19:16:00
1
salar_orakzai.547
it's SALAR KHAN :
tirah orakzai feroz khel wo🖤
2026-10-13 13:02:50
12
shaheen_afridi457
طوفان آفریدی :
yousafzai
2026-10-13 13:58:36
8
king598243
king . :
dr.Abdul qadir Khan yousafzai thai 🫴👑
2026-10-13 16:04:31
4
silant804
𝐒͟ K͟ 💸 :
orakzi🥰🥰
2026-10-13 16:58:49
2
jahanzaib.khan5172
Jahanzaib Khan :
sab jot ha
2026-10-13 15:54:27
1
farooq.khan08934
🇬🇧Farooq Khan🇬🇧 :
وہ اورکزئی تھا اس پر میں بہت ریسرچ کیا بھوپال ریاست میں اورکزئی کی حکومت تھی دوست محمد اورکزئی تھا جس بھوپال ریاست بنا یا تھا
2026-10-13 14:29:32
5
pakist753
مشر منظور پشتین 🇵🇰❤️🇦🇫 :
یوسفزئی وا
2026-10-13 17:44:27
3
muhib.ullah941
تیراہ اورکزئی🥷🏿 :
2026-10-13 17:59:55
3
bubrak_orakzai
Bubrak Orakzai :
میرے خیال میں اورکزے سےتعلق رکھتےتھے کیونکہ اس وقت بھوپال میں دوست محمدخان اورکزے کےحکومت تھی وھاں اورکزےکے لوگ اباد تھے reserch کر کےدیکھو بھای
2026-10-13 13:51:59
5
ihsan_ullah099
ᥫ᭡♡~ ℐ𝒽𝓈𝒶𝓃.804 ~♡ :
zaham orakzai yam alhamdulillah 🇦🇬👑
2026-10-13 15:46:24
2
m.khalid11221
KOHATI SARKAR 🚩 :
dyy
2026-10-13 16:21:54
2
rkpattan804
RK Pattan804 :
Yousafzai
2026-10-13 16:01:23
3
rahmtali4
RAHMAT ALI :
Yousafzai
2026-10-13 15:42:43
1
awais.koko958
෴❤️ 𝓐𝔀𝓪𝓲𝓼 𝓴𝓸𝓴𝓸❤️෴🇬🇧 :
2026-10-13 15:34:44
2
sayedhamidullahgmail.com
Sayed Hamid ullah :
🥰
2026-10-13 13:17:22
2
user937743946350
Umar :
bilkul orakzai ta
2026-10-13 15:43:53
2
user942751652
DaNiSh TiMooR :
100 ℅ درست اس کا تعلق اورکزیی سے تھا 🫶
2026-10-13 16:57:59
2
m..usama7
M. Usama :
یوسفزئی
2026-10-13 15:08:52
1
.rizwan.khan21
Rizwan 🫵 yusufzai🇧🇫8⃣0⃣4⃣🔵 :
دکٹر عبدلقدیر حان یوسفزئی تا
2026-10-13 15:12:57
1
hajisaeed1888
Haji saeed orakzai 888 :
اللہ تعالیٰ دے جنت الفردوس نصیب کی💞
2026-10-13 17:41:54
1
To see more videos from user @.muhammad.ejaz.afr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About