@farrukh.shehbaz8: 200 Restaurants, Luxury Cars & a Mansion in Lahore | Tanweer Ahmed Life Style! #Lifestyle #luxuryhouse#tanweerAhmed #Farrukhwarraich #fyp
یار یہ غلاف کعبہ ہر امیر ادمی کو ہی ملتا ہے کیا غریب ادمی مسلمان نہیں ہے
2026-10-13 16:06:08
20
Kausar Akbar :
Beautiful home mashallah
2026-10-14 03:45:29
0
Mr Qamar :
💯 agree with Tanveer sir
2026-10-14 05:48:10
0
NOOR! MEHSUD412 :
اتنی دولت ہونے کے باوجود پھر بھی سادگی۔ اللہ تعالٰی اور نوازے۔ آمین
2026-10-13 18:41:11
19
web2telemagicbutton :
amazing
2026-10-14 06:32:21
0
faysal_baig :
No attraction.. alhamdolilah jo main khud hon wohi best hai. Alhamdolilah
2026-10-13 18:40:39
7
Ali jutt :
Mr Tanveer I am not agreed with your statement about all Pakistani do same things.it doesn't mean you are us national rich and say anything about all Pakistanis.
very disappointed statement.
2026-10-13 20:00:04
1
Muhammad Talha :
تو ریسٹورنٹ کا نام کیا اگر 200 تو مطلب انٹرنیشنل ھو گا تو نام کیا ھے انکے ریسٹورنٹ کا ماشاءاللہ اللہ بری نظر بد سے بچائے
2026-10-14 01:40:33
1
Muhammad Khurshid :
mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah Allah pak or ata farma Meri Dua hai
2026-10-13 12:56:55
4
Mehar Irfan :
arain kig h g
2026-10-13 13:22:02
3
Azhar 🌟✨ :
ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالٰی
2026-10-13 14:11:36
2
Rana Ramis Ali :
Masha Allah,, Allah or ata kry ameen
2026-10-13 12:35:37
3
Maryam Sagheer :
@Maryam Sagheer:*بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم
اللہ یومِ آخرت کا مالک ہے اس نے زمین بنائی اور انسان کو پیدا کیا اور اسے بولنا سکھایا، جن قوموں نے اس زمین میں سے میٹریل نکال کر میٹریل سائنس کو سمجھا اور اپنے پروڈکٹ بنائے انہوں نے خوشحالی کا ایکو سسٹم بنا لیا اور اپنے ملک سے جنگیں اور بے روزگاری ختم کر دی اور وہ یونائیٹڈ ہو گئے، اور جن قوموں نے اس زمین کی میٹریل سائنس کو نہیں سمجھا انہوں نے بربادی کا ایکو سسٹم بنا لیا، ہم مسلمان دنیا نے اپنی ذاتی ٹیکنالوجی نہیں بنائی صرف باہر کے پروڈکٹ خریدنے پر زور دیا تو ہم بے روزگار ہو گئے ہمارے کامن انٹرسٹ ختم ہو گئے اور غریب مسلم ملکوں کا بیڑہ غرق ہو گیا، دیکھیں نان مسلم ورلڈ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس میٹریل ہے سائنس ہے پروڈکٹ ہے ہم مسلمان ایک دوسرے کی کیا مدد کریں گے ہمارے پاس کون سا پروڈکٹ ہے، اور جب ہمیں میٹریل سائنس سمجھ آ جائے گی تو ہم اپنے ملک میں بننے والا ہر پروڈکٹ چاہے وہ ڈیفنس کا ہو چاہے گھر کا ہو چاہے فیکٹریوں کا ہو ہم 90 فیصد خود ہی بنا لیں گے، اور ساری گیم ہی میٹریل سائنس کی ہے اور میٹریل سائنس تب تک نہیں آئے گی جب تک ہم اپنی گاڑی نہیں بنائیں گے، اس کا آسان حل صرف کار بنانا ہے جس سے میٹریل سائنس آئے گی ہزاروں فیکٹریاں کروڑوں نوکریاں بنیں گی ہم 90 فیصد لوکلی بنائیں گے اور ڈالرز کی امپورٹ اور سود پر قرضے ختم ہوں گے، اور میرا مقصد مسلم اور نان مسلم ورلڈ میں جنگیں ختم کرنا اور مسلم ورلڈ کو کامیاب دیکھنا ہے خوشحالی اور امن کا راستہ صرف ٹیکنالوجی سے ہو کر جاتا ہے، ملک کو ترقی دینا بہت easy ہے اتنا ہی آسان جتنا انڈا boil کرنا بس proper policy چاہیے
2026-10-14 03:05:58
0
Skylark Engineering :
Meri dua haii, Allah pak or nawazay Ameen, or Sada kush rakhay Ameen
2026-10-13 15:51:50
1
Rai Aziz :
اچھی بات کرگیا
2026-10-13 15:08:29
1
Tahaimam Arif :
ماشااللہ اللہ اور دے 🥰
2026-10-14 04:20:28
0
Mohammad Azman Ashraf kamboh :
پاکستان میں کاروبار کے لیے پاور انرجی اپنی ھونی چاہیے
2026-10-13 21:55:47
1
Abdul hadi :
ariyun k passs bohat paysa hy
2026-10-13 14:27:35
6
Mohammad Azman Ashraf kamboh :
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله تبارك الرحمن🥰🥰🥰
2026-10-13 21:35:12
0
ارسلان محمود :
شاہد انور حاضر ہو
2026-10-14 01:45:53
0
Raja Ghazanfar Ali ♚ :
One thing your wrong ka America da vich loka da perspective tuwada mal or dolut dikha ka badalta nahi badal jata hai gora ka bhi . Apre community vich unka rawaiya badal Jin ko apsa koi in future koi favour chiya de
2026-10-14 05:12:28
0
Mohsin Rashid :
ma sha Allah
2026-10-13 15:47:06
0
Rana Majid :
Masha Allah g
2026-10-14 00:24:56
0
umairirshad95 :
Kia
2026-10-13 14:12:37
0
To see more videos from user @farrukh.shehbaz8, please go to the Tikwm
homepage.