@zabrainbaloch56: *شاندار لگژری بنگلہ برائے فروخت* فیض آباد سریاب میں خوبصورت فنشنگ اور جدید طرزِ تعمیر کے ساتھ ایک شاندار لگژری بنگلہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بنگلے کی نمایاں خصوصیات کل 6 کمرے بمعہ بیٹھک تمام کمروں کے ساتھ اٹیچ باتھ رومز تمام کمروں میں خوبصورت الماریاں اور میڈیا والز اے سی اور خوبصورت سیلنگ ورک دو کشادہ ٹی وی لاؤنجز دو خوبصورت کچن اوپر نیچے فرش پر مکمل ماربل کا کام دیواروں پر مکمل خوبصورت فینسی پتھر کا کام شاندار فرنٹ ایلیویشن جس پر فینسی پتھر کا خوبصورت کام کیا گیا ہے تعمیر میں بہترین فنشنگ لوکیشن فیض آباد نزد کلی حبیب سریاب روڈ کوئٹہ قیمتصرف اور صرف 2 کروڑ 40 لاکھ روپے انویسٹر اور ضرورت مند حضرات کے لیے بہترین موقع! Zabrain Estate & Builders *عبدالجبار* WhatsApp 03337038742 آپ کی پراپرٹی کی بہترین ڈیل، ہماری ذمہ داری! مزید معلومات اور وزٹ کے لیےکال اینڈ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ #ZabrainEstate #LuxuryBungalow #HouseForSale #QuettaProperty #FaizabadQuetta