@m.psl39: 🚨کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر! راولپنڈی میں ہلکی بارش جاری! راولپنڈی میں اس وقت ہلکی بارش جاری ہے، شام 5 بجے تک بارش کے امکانات ہیں، تاہم اس کے بعد موسم صاف ہونے کی توقع ہے۔ امید ہے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ پورے 20 اوورز کا ہوگا! 💚🏏