@rttariqrt: POV: Reality Explained #rehantariqanchor #RehanTariq #RehanTariqPodcast #RehanTariqShow #RTSShow

Rehan Tariq
Rehan Tariq
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 10:18:38 GMT
8768
1037
31
16

Music

Download

Comments

44.rts7
ARTS :
Salute to you Rehan Sir 🫡🫡🫡
2026-10-13 15:22:05
0
alihassanawan878
nature obsessed :
Rehan Tariq🥹😍 our hero stay blessed 💞🤲
2026-10-13 10:25:16
2
azan_liaqat1
Azan Liaqat🇵🇰🇦🇪 :
My speech 2016school life
2026-10-13 10:20:52
1
mustafayar22
Butt junior :
جی السلام علیکم ریحان بھائی ماشاءاللہ ریحان بھائی ابھی بھی اپ جوان ہیں لیکن جب اپ جوان تھے جب یہ تقریر اپ کر رہے تو یہ انداز اپ کا کیا کمال اور اگر اج اپ یہی انداز اپنائیں تو اچھا نہیں سوٹ نہیں کرے گا نا اپ پہ لیکن اس ٹائم جو اپ کا انداز ہے صحافت کا یا تقریر کرنے کا وہ بھی باکمال ہے تو وقت کے ساتھ انسان سیکھتا ہے پختگی جاتی ہے لیکن جو یہ اپ تقریر کر رہے ہیں جس اندازہ سے 100 پرسنٹ درست ہے لیکن یہی تقریر اگر اپ اج اسی انداز سے کریں گے تو 100 پرسنٹ غلط ہے۔۔ اللہ پاک اپ کے نالج میں اپ کے بولنے کے انداز اپ کا بیان کرنے کا طریقہ اپ کا سوال کرنے کا اپنے گیسٹ کو اللہ پاک اس میں اور اپ کو صلاحیت دے اور اپ کا کیریئر بہت لمبا ہے اللہ کے حکم سے اور یہ سارا کیریئر اپ کا جو ہے وہ شاندار گزرے ترقی ملے صحافی ایک مشورے کا ایک قوم کا لیڈر ہوتا ہے صحافی ایک جاب نہیں ہے ایک پیسہ کمائی کرنے کا ذریعہ نہیں ہے انکم بھی ہونی چاہیے زمانے کے حساب سے اج کے زمانے میں لائف سٹائل جتنا اچھا ہو اتنا ہی کم ہے اپ جس فیلڈ میں ہیں اس فیلڈ میں اپ کو خریدا بھی جائے گا مگر اپ کا ضمیر اپ کے اختیار میں ہے اور اللہ پاک کی کرم ہو اپ پر صحافی اگر اپنا ضمیر نہ بھیجے تو ایک قوم ایک ملک کبھی بھی پستی میں نہیں جاتا صحافی اگر ڈریں نا تو وہ قوم کا رہبر بن جاتا ہے رہبر وزیراعظم نہیں ہوتا رہبر ہر وہ اواز ہے جو حق کی ہے ابھی جو اپ کا صحافت میں مقام ہے جو اج سے پانچ سال پہلے تھا زمین اسمان کا فرق ہے رب تعالی کی ذات اپنے حبیب نبی کریم اقا دو جہان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اپ کا کیری لمبا کریں اور اپ کو اس ملک کے ٹاپ کے صحافی یا جو بھی اپ کا گول ہے اس میں کھڑا کرے اور اپ اس میدان میں کامیاب ہو صحافی کامیاب ملک کامیاب ہو اپ سے ہم سیکھتے ہیں میں چھوٹی موٹی ویڈیوز بناتا ہوں اور کچھ کمنٹس ویڈیوز کے نیچے اپنا بڑوں کا دیا ہوا سبق جس میں مجھے لگتا ہے کہ اچھی بات ہو شاید یہ لازم نہیں کہ اپ کی ہر بات اچھی ہو اختلاف بھی اسے ہو سکتا ہے تو میرے بڑوں کی بات مجھے تو اچھی ہی لگے گی اپ کو بھی اختلاف ہو سکتا ہے اپ ابھی ینگ ہیں اور انے والے وقت کی اواز ہے اس ملک میں بہت شاندار صحافی ابھی بھی موجود ہیں اور کچھ گزر گئے ہیں ہر فیلڈ میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں اللہ تعالی اپ کو اچھوں کے حصار میں رکھے اور اپ کی اواز مشرے کی اواز ہو جو شخص معاشرے کی اواز سے اشنا نہیں وہ صحافی نہیں اور جو میرے جیسے لوگ معاشرے کے چلینج سے اگاہ نہیں اپ کی اواز سے جاگ جاتے ہیں جو انسان خود جاگ جائے اور پھر معاشرے کو جگائے اس سے بڑی عبادت کوئی نہیں
2026-10-13 11:23:34
2
zahid.shah451
Zahid Shah :
kya bat ha g
2026-10-13 19:46:18
0
qadeerrajput84
Qadeer Ahmed :
right
2026-10-13 12:55:58
0
zahid.shah451
Zahid Shah :
salut sar
2026-10-13 19:46:05
0
anasofficialtiktok
ANAS OFFICIAL 🕌 :
Rehan bhai ham apko khona nahi chahty 😢
2026-10-13 16:35:05
0
naseer.gurgij
Naseer Gurgij :
🥰🥰🥰
2026-10-13 15:38:58
0
ibad.hafeez5
Ibad hafeez :
🥰🥰🥰
2026-10-13 11:16:21
0
tufail_mazari
Tufail_Mazari :
🥰🥰🥰
2026-10-13 14:20:11
0
kamranfiaz241
kamranfiaz :
🥰🥰🥰
2026-10-13 13:26:03
0
mr.kamrankhan50
Kamran :
❤️❤️❤️
2026-10-13 12:35:20
0
hamsafarlog
ミ★ 𝘈𝘭𝘪 𝘏𝘢𝘴𝘴𝘢𝘯 ★彡 :
❤️❤️❤️
2026-10-13 12:23:43
0
tm_tahir_
▄︻𝐓𝐦_𝐓𝐚𝐡𝐢𝐫︼▄ :
✌️✌️✌️
2026-10-13 12:11:44
0
user21041174541111
AAA :
❤️❤️❤️
2026-10-13 12:10:14
0
raeesabdulrehman2
RAEES BHAA 2002 💞 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 12:08:14
0
sudies.yking
𝙎𝙐𝘿𝘼𝙄𝙎〆𝙄𝙆〆𝟠𝟬❹🇧🇫 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 11:59:47
0
m.farhan1872
M farhan :
❤️
2026-10-13 11:27:37
0
ibad.hafeez5
Ibad hafeez :
🔥🔥🔥
2026-10-13 11:16:26
0
ibad.hafeez5
Ibad hafeez :
🌹🌹🌹
2026-10-13 11:16:23
0
tufail_mazari
Tufail_Mazari :
❤️❤️❤️
2026-10-13 14:20:11
0
shakirjatoi6523
𝑺𝒉𝒂𝒌𝒊𝒓 𝑱𝒂𝒕𝒐𝒊 ✯𓅂PTi :
🥺🥺🥺
2026-10-13 11:13:43
0
marifullah102
Marifullah :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-13 10:49:45
0
osman.ali2687
Osman Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-13 10:21:28
0
To see more videos from user @rttariqrt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About