@hamaramultan: ملتان میں المناک ٹرین حادثہ کی وجوہات کیا تھیں؟ سی ای او ریلوے محمد حفیظ اللہ کے ساتھ گفتگو #hamaramultan #train#CEORailway #incident #rescue1122 #nishtarhospitalmultan #trendingvideo #commissionermultan #multan
تباہ برباد کر دیا ملک بھی ریلوے بھی ادارے بھی۔۔کوئ جیز بھی نہیں ۔۔بچی
2026-10-13 11:44:19
1
raotanveer2236 :
SB se phely isi ko nikala jae
2026-10-13 12:30:19
0
Maik G34 :
😭
2026-10-13 11:17:25
0
user4947774818301 :
اس ملک میں عام ادمی کی قدر ہی کیا ہے ریلوے کا جو حال ہے سب جانتے ہیں
2026-10-13 12:32:40
0
I like poor patient :
drama
2026-10-13 13:04:57
0
🌟 Rehmat Ali Pti 804. :
کبھی ریل میں سفر کرو تو ڈبے انتہائ پرانے ہوتےہو جن میں چھت سے ہانی ٹپکتاہے اور پوری گاڑئ میں لائٹ ہی نہیں ہوتی
2026-10-13 11:45:32
0
Syed qaiser Shah :
اتنا بڑا فنکار ادارہ ہے ریلوے ٹریک کو کی بات نہیں کر رہا کمیٹیوں کی بات کر رہا ہے تمہاری بیٹا کمیٹی نکلی ہوئی ہے جو چیز چلا کے پیسے کمانے ہیں بہت پرانی ہو گئی ہے بعد میں کہتے ہو اللہ کو یہی منظور ہے