noman Shahid mara cazn he 😭 justice for noman 😭😭😭😭
2026-10-13 11:01:25
6
Qaidi-804 :
mashallah
2026-10-14 01:31:12
0
Nasar🫠🥀 007 :
Kis shaheed ko expire ka name mat do ye koi cheez nahi insan hay zara bat kernay say pehlay on ka sahi chunaw kero
2026-10-13 14:00:13
3
Mudassir Ahmed :
Mulzim ki gaari par MPA ka number plate ka tag Laga hoa han afsoos
2026-10-13 14:07:12
1
Shahzaib Khan :
او بھائی رپورٹنگ اپنی صحیح طرح کروں اس کا کیا مطلب ایکسپائر ہو گئے اور حلاک ہو گئے
2026-10-13 15:34:47
1
Khurram Shehzad Shah :
اللّٰہ پاک شہید کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین
2026-10-13 21:24:13
0
Tanveer Buzdar . :
afsoos
2026-10-13 18:00:40
0
ZaR0o KhAN :
1mera czn ta
2026-10-13 18:25:31
0
Jan Mohammad Ap :
😭😭 افسوس
2026-10-13 16:59:47
0
Nazeer Balanoshi :
تقریبا خدمانہ لڑائی ہوا ہے
2026-10-13 14:21:54
0
quettaproperty :
بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی کے خلاف ایکشن لے. یہ دیکھیں یہ جو گاڑی کھڑی ہے اس کے اوپر نمبر پلیٹ نہیں لگا ہوا ہے برائے مہربانی کوئیٹا میں بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی کے خلاف اپریشن کرے ہمارے ہاتھ پر رحم کرے سرکاری نمائندوں کے حال پر رحم کرے اپ لوگ کیوں بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی بند نہیں کرتے ہیں
2026-10-13 15:39:48
0
❤️🔥Da-haji-زؤئ 🥀 :
یہ این کے اپنی لوگ ھے
2026-10-13 12:08:24
1
MirJahanzaib Baloch :
ye ek game howa hai us k sath kisi ne apni zati dushmani me police ka istemal kiya hai
2026-10-13 15:01:24
1
🌟 پشتو بیان دا علم رانہ 🌟 :
ya ek game hai army k
2026-10-13 13:53:37
1
Shah Okz :
زبردست
2026-10-13 14:30:56
0
Mir Ahmed Mohammad Hasni :
کوئٹہ فائرنگ واقعہ: دو پولیس اہلکار شہید، دو زخمی؛ چاغی سے تعلق رکھنے والے افراد کے نام سامنے آگئے
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں لینڈ کروزر گاڑی کو روکنے کے اشارے پر نہ رکنے کے بعد پولیس کے تعاقب کے دوران جوائنٹ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں اطلاعات کے مطابق دو پولیس اہلکار شہید اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
فراہم کردہ اطلاعات میں نوکنڈی، ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے شہزاد ایجباڑی ولد بغداد ایجباڑی سمیت گاڑی میں سوار دیگر مسلح افراد کے نام سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مذکورہ گاڑی پر ایم پی اے چاغی کا سائن بورڈ نصب تھا۔
ذرائع سے منسوب دعووں کے مطابق شہزاد ایجباڑی سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خالہ زاد بھائی ہیں، جبکہ شہزادایجباڑی کو بھی ماضی اور موجودہ سیاسی دور میں ایم پی اے چاغی کے قریبی افراد میں شمار کیا جاتا ہے۔
واقعے کے بعد سیاسی اثرورسوخ، گاڑی پر ایم پی اے کے سائن بورڈ کے استعمال اور مبینہ سرپرستی کے حوالے سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ متعلقہ سیاسی شخصیات کا مؤقف اور ان دعووں کی آزادانہ تصدیق تاحال درکار ہے۔
عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے فائرنگ میں ملوث افراد اور گاڑی پر سائن بورڈ کی حیثیت واضح کی جائے، جبکہ کسی بھی قسم کی غیر قانونی سرگرمی میں سہولت کاری ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔
قانون کی بالادستی اور شہید پولیس اہلکاروں کو انصاف کی فراہمی کے لیے ضروری ہے کہ تحقیقات سیاسی وابستگی اور خاندانی اثرورسوخ سے بالاتر ہو کر کی جائیں۔
2026-10-13 16:28:31
1
Farman ullah kakar :
🥺🥺🥺
2026-10-13 11:00:58
1
Salam Showan :
😭😭😭😭😭
2026-10-13 19:58:48
0
⚜️baba⚜️ :
😭😭😭
2026-10-13 17:15:26
0
Baseer Hassan zai199 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 01:45:13
0
●⃝❤ᴹᴿ𝐀𝐥𝐘𝐀𝐍 :
❤️❤️❤️
2026-10-13 17:21:19
0
🥰A💔S♥️JAAN🥰 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 18:21:59
0
پیار۔سے۔نفرت💔۔دوستی۔سے۔توبھ💯 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 17:14:08
0
Huseen Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-13 16:41:05
0
👑 JanZaiB ARMANi 👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 19:28:57
0
To see more videos from user @dailyfightertimes, please go to the Tikwm
homepage.