@1122pgpikhan: یہ ہے pgpi انتظامیہ کا اصل چہرہ! طلباء کے ساتھ ظلم، ذلت اور گالی گلوچ روز کا معمول بن چکا ہے۔ نہ درخواست قبول کی جاتی ہے، نہ بات سنی جاتی ہے۔ چند کرپٹ لوگوں نے پوری انتظامیہ کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور افسوس کہ پرنسپل بھی طلباء کے بجائے صرف انہی چند لوگوں کے لیے کام کر رہا ہے۔ ہم اس ظلم کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے اور سوشل میڈیا کے ذریعے سب کو بتائیں گے کہ pgpi میں طلباء کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ ظلم کے خلاف خاموش رہنا بھی ظلم ہے!#share #verilvideo #please #all students l#foryoupage