@dw_urdu: ہیکرز نے یورپی سپر مارکیٹس کے فریزرز میں ’آگ‘ لگا دی فرانس، اسپین، پرتگال، جرمنی اور بیلجیم کی کئی سپر مارکیٹس ایک بڑے سائبر حملے کا نشانہ بنی ہیں۔ ہیکرز نے فریج اور فریزر کنٹرول کرنے والا سسٹم ہیک کر لیا، جس سے بعض مقامات پر درجہ حرارت 80 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی اوپر چلا گیا اور لاکھوں یورو کا سامان ضائع ہو گیا۔ #dwnews