@sindh_info_department: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ووہان چین میں چنگفا ہیشینگ ایگریکلچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے حکام سے ملاقات کی، جوفد س میں وزیراعلیٰ سندھ کے وفد میں صوبائی وزراء شرجیل میمن، جام خان شورو، محمد بخش مہر، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے چینی کمپنی کو سندھ میں زرعی تعاون بڑھانے کی دعوت دیتے ہوئے جدید بیج تیار کرنے والی کمپنی کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا اور سندھ میں موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے والی فصلوں کی اقسام تیار کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت جدید زرعی ٹیکنالوجی اور معیاری بیجوں کی پیداوار کو فروغ دینا چاہتی ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ فصلوں کی اقسام تیار کرنے کے لیے چینی کمپنی کے ساتھ تعاون کی پیشکش بھی کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے چینی کمپنی کو ٹیکنالوجی کی منتقلی، بیجوں کی جانچ اور ہاریوں کی تربیت کے شعبوں میں تعاون کی دعوت دی۔ اس موقع پر چینی کمپنی کی ہائبرڈ چاول اور ریپ سیڈ کے شعبے میں مہارت کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دی گئی۔ حکام نے بتایا کہ کمپنی کی چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے ساتھ تحقیقی شراکت داری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت چینی کمپنی اور مقامی زرعی اداروں کے درمیان تعاون کو آسان بنائے گی، جبکہ چینی ٹیکنالوجی اور مقامی تحقیق کو یکجا کرکے سندھ کے زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ #sindhinformationdepartment #views #sindhgovernment #InvestinSindh #SindhChinaCooperation
Investing in modern agriculture means better yields and a more sustainable future for Sindh.
2026-10-15 11:06:30
0
Muhammad Rahim M Zai :
good step agreculcher providing us food and sindh earth you diging brothers can meet you successfull opsion on diging I les of strength yaqoob krem tli make me disable no pinsion e o b I onspectores all thifts m rahim m zai shangla
2026-10-15 18:20:32
0
Mehtab Siddique :
Great leadership focused on real progress
2026-10-15 17:16:57
0
syedqalbemomin3 :
great step
2026-10-14 15:02:36
0
Sindh Govt Updates :
New opportunities for farmers
2026-10-13 16:05:01
0
Khair muhamad :
great work
2026-10-14 01:50:13
0
Maheen farooqui :
سندھ میں جدید زرعی ٹیکنالوجی، معیاری بیجوں اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ فصلوں کا فروغ زرعی ترقی کی جانب اہم قدم ہے۔
2026-10-14 07:13:00
0
Talha Yaqoob :
جدید زرعی ٹیکنالوجی، معیاری بیج اور موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ فصلیں سندھ کے کسانوں کی خوشحالی اور زرعی خود کفالت کی جانب اہم قدم ہیں۔
2026-10-13 11:59:05
0
iqra.Palari :
سندھ میں جدید زرعی ٹیکنالوجی، معیاری بیجوں اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ فصلوں کا فروغ کسانوں کی خوشحالی اور زرعی ترقی کی جانب اہم قدم ہے۔
2026-10-14 04:13:07
0
Hasnain Abbas :
great
2026-10-14 05:31:58
0
Arhaan malik :
Investing in modern agriculture means better yields and a more sustainable future for Sindh.
2026-10-13 12:57:20
0
Baksherboto :
nice
2026-10-14 11:02:26
0
aziz baloch :
Great work
2026-10-14 18:55:50
0
SonuJanPPP :
👍👍👍
2026-10-15 12:02:38
0
Mediacellhashirbhai :
❤️❤️❤️
2026-10-15 10:15:36
0
Zayn kazmy :
[Like][Red heart][Red heart]
2026-10-14 15:04:45
0
Abdul Ahad :
❤️👏🏻
2026-10-14 09:33:03
0
Rasheed Rk :
♥️♥️
2026-10-14 04:52:26
0
@shafique_dahot :
❤️❤️
2026-10-14 04:47:36
0
📿 Siraj Ali 313🧿 :
❤️❤️❤️
2026-10-14 04:12:26
0
Bhuttoist :
👍👍👍
2026-10-13 19:59:02
0
KashifBanbhan1 :
❤️👍
2026-10-13 19:26:56
0
Mani Rock 0fficial :
❤️❤️
2026-10-13 18:30:56
0
James oxford :
[Red heart]
2026-10-13 14:08:50
0
Unaiza Ashtar (Unee) :
❤️❤️❤️
2026-10-13 10:40:10
0
To see more videos from user @sindh_info_department, please go to the Tikwm
homepage.