@cutegirl.atm: 🚨 پشاور سے بریکنگ نیوز! گورنر راج کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ کی اطلاعات، پی ٹی آئی کا ایک کارکن زخمی ہونے کی اطلاع! ⚠️ 📍 پشاور میں احتجاجی صورتحال کشیدہ، واقعے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ #Peshawar #PTI #BreakingNews #Protest #KPK