@malikbisharat75: *میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ضرورت سے زیادہ غور کرنے والا ہوں میرا ذہن ہر چھوٹی سی تبدیلی کو یاد رکھتا ہےلہجے میں معمولی سا فرق، بناوٹی مسکراہٹ اچانک پیدا ہونے والی دوری، جواب دینے سے پہلے آنے والےایک خاموش سا وقفہ اور سب کچھ جو کہے بغیر چھوڑ جائےمیں بہت کچھ دیکھ لیتا ہوں اور میرا ذہن سب کچھ یاد رکھتا ہے* *•♪• Malik bisharat ✍🏻🩷💫*