@khan_writesx77: اس منافق معاشرے میں جینے کے لیے انسان کے پاس دو چیزوں میں سے ایک ضرور ہونی چاہیے یا تو قارون جیسی دولت یا حضرت ايوب جيسا صبرکیونکہ یہ وہ معاشرہ ہے جہاں لوگ آپ کے کردار کو نہیں آپ کی جیب کو دیکھتے ہیں آپ کتنے اچھے انسان ہیں آپ کتنے مخلص ہیں آپ کا دل کتنا صاف ہے اس سے کسی کو فرق نہیں پڑتا یہاں فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ آپ کے پاس پیسہ کتنا ہے آپ کی گاڑی کونسی ہے آپ کے کپڑے کتنے مہنگے ہیں اگر آپ کے پاس قارون جیسی دولت ہے تو یہی دنیا یہی لوگ آپ کو عزت دیں گے آپ کی ہر بات کو سچ مانا جائے گا آپ کی ہر غلطی کو بھی نظر انداز کر دیا جائے گاآپ محفل کی جان ہوں گے اور اگر آپ کے پاس دولت نہیں ہے تو پھر آپ کے پاس دوسرا آپشن صرف صبر ہے حضرت ایوب علیہ السلام جیسا صبر کیونکہ آپ کو اس معاشرے کے طعنے سننے پڑیں گے آپ کو رشتہ داروں کی باتیں سننی پڑیں گی آپ کو دوستوں کا بدلتا ہوا رویہ دیکھنا پڑے گا آپ کو ہر موڑ پر یہ احساس دلایا جائے گا کہ آپ کچھ نہیں ہیں اور ان سب کو سہنے کے لیے ان سب کو برداشت کرنے کے لیے آپ کے دل میں پہاڑ جیسا صبر ہونا چاہیے کیونکہ یہاں خالی ہاتھ والے کی نہ کوئی سنتا ہے نہ کوئی عزت کرتا ہے اس لیے یا تو اتنا کماؤ کہ دنیا تمہیں سلام کرے یا اتنا صبر رکھو کہ دنیا کی کوئی بات تمہیں توڑ نہ سکے۔ #status #poetry #poetrylover #foryoupage #khan_writesx77

مشت خـــــــاکـــــ ᥫᩣ
مشت خـــــــاکـــــ ᥫᩣ
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 11:13:08 GMT
25779
1676
14
93

Music

Download

Comments

mahimalik1718
ماہی ملک :
captain plz
2026-11-06 04:26:29
1
igsh43
It's 👑 :
Bilkul 🥺
2026-10-14 06:24:01
2
adeeba.ahmad13
꙰♡༄𝓐𝓭𝓮𝓮𝓫𝓪᭄༄𝓐𝓱𝓶𝓪𝓭♡᭄ :
𝐖𝐚𝐤𝐢😔😔
2026-11-06 04:57:12
1
naveedgohar8
naveedgohar546 :
Right Sir
2026-10-14 17:58:49
1
asifsab089
---,,,,🦅jagera,,,,---🍂⚔️ :
bilkll 💯🥺
2026-10-22 11:59:16
0
hhgfjjfdg
بہاولپور دا شہزادہ :
[Like][Like][Like][Like]
2026-10-13 12:33:31
2
amirnutkani3
Muhammad Amir :
😳😳😳
2026-11-02 06:17:49
1
zubairee_awan
eeرiaبuز :
👍👍👍
2026-10-13 11:21:33
2
ikwarrior04
M Saād Mūghāl :
❤️
2026-10-15 06:25:30
1
usernamelifeline5
broken 💔 :
😢😢😢
2026-10-27 09:23:54
0
usmanjewellers8
Usman jewellers :
🌹🌹🌹
2026-10-17 10:33:20
0
mueenkhan707
亗 𝙈𝙐𝙀𝙀𝙉 𝙆𝙃𝘼𝙉 亗 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-11-05 06:57:28
1
To see more videos from user @khan_writesx77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About