@saleemkhokhar69: قصور تھانہ گنڈا سنگھ علاقہ میں 6 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی قصور۔نواحی گاؤں سجرہ محنت کش کی 6 سالہ بیٹی کو ملزمان ورغلا پھسلا کر قریبی کھیتوں میں لے گئے قصور۔زیشان نامی ملزم نے مبینہ طور پر 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی اور فرار ہوگئے قصور۔ملزم زیشان اپنے ایک ساتھی کے ساتھ بچی کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوئے قصور۔واقعے کی اطلاع پر تھانہ گنڈا سنگھ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا قصور۔پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری#foryou #👈👈قصور #Kasur #yara #foryoupage