@chaudhryafzel: چور کے چوری کرنے کے فائدے 🤣🤣🤣#fyp #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral #foryou

Chaudhrys
Chaudhrys
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 11:16:49 GMT
138367
4473
43
437

Music

Download

Comments

abdurrahmankpkpolice
Abdur Rahman :
بھائی جان اج کل چور بیمار ہے اور اس کا بلڈ پریشر بہت زیادہ ہے😂
2026-11-20 07:55:36
1
abbasali988
Abbas Ali :
Right 👍 💯
2026-11-18 04:25:51
3
manimumtaz1
Mani Mumtaz :
10000000000000000000000000000000000000000000000000000000
2026-11-18 15:33:51
2
rizwanmengal19
Rizwan Mengal :
مطلب نواز شریف ٹھیک کررہا
2026-11-19 11:11:19
1
m.junaid6814
꧁༺Junaid༻꧂. . :
GOOD
2026-11-19 11:08:40
1
jamshaid0312
jamshaid0312 :
بات تو ٹھیک ہے لیکن قابل عمل نہیں
2026-10-14 05:35:31
3
co._.army
Ⓒ︎Ⓞ︎ㅤ么ʀᴍʏㅤ✿︎ :
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
2026-10-22 19:42:39
2
almdar.abbas1
Almdar abbas :
wo student mn hi tha
2026-10-13 23:13:43
2
accountstrong
What's in a name? :
السلام علیکم جس طرح میں نے ادھر بہت سے کمنٹس دے کے اس میں میں نے دیکھا کہ بہت سے لوگ اس بات کو سچ مان رہے ہیں کوئی کہہ رہا ہے کہ حقیقت ہے کوئی کہہ رہا ہے سچ ہے لیکن کڑوا ہے کوئی کہہ رہا ہے بالکل درست بات بتائی ہے اور استاد نے بھی نمبر دے دیے ہیں میں اس چیز کے بہت خلاف ہوں اور یہ بہت ہی غلط بیانی ہے غلط گفتگو ہے اس پہ اس کو زیرو نمبر ملنے چاہیے اور اس کی اصلاح ہونی چاہیے اصل میں بات کو سمجھنا بہت ضروری ہے ہمارا نظام چوروں کا نظام ہے غلط نظام ہے اس نظام میں بڑھنے والے پڑھنے والے پلنے والے لوگوں کی ذہنیت بھی مسح ہو چکی ہے اس لیے وہ ان چھری کو معیشت کا ایک بنیادی رکن قرار دیتے ہیں یہ ایک بہت ہی خطرناک المیہ ہے ہمیں اس چیز پر غور کرنا چاہیے اسلام اس چیز کی بالکل اجازت نہیں دیتا اور نہ ہی دینی اسلام میں چوری کی کوئی گنجائش ہے ہاں پاکستانی نظام میں چور ہے ڈاکو ہے اعلی کار نظام ہے سامراجی نظام ہے سرمایہ دارانہ نظام ہے اس میں چوری کے بغیر دھوکہ کے بغیر ملاوٹ کے بغیر بے بنیاد اور جھوٹی قسمیں کھانے کے بغیر کسی کا روزگار نہیں چلتا لیکن حقیقت یہ نہیں ہے ان سب چیزوں کو ہم نے فطرتا درست نہیں کہنا اور نئی یہ کہنا ہے کہ یہ ٹھیک ہے لیکن تلخ حقیقت ہے سچ ہے لیکن ہونا نہیں چاہیے یہ بات ٹھیک نہیں ہے بلکہ یہ بالکل غلط ہے ایسے نظام کو جڑ سے پکارنا چاہیے جو اس طرح کے نظریات ہمارے نوجوانوں کے ذہنوں میں پیدا کر رہے ہیں ہمارا ہزار سال اسلامی دور ہے اس میں اتنا امن اور اتنی خوشحالی تھی کہ کوئی زکوۃ لینے والا نہیں تھا کوئی چوری کرنے والا نہیں تھا کوئی جو ہے وہ تعلیم سے محروم نہیں تھا بنیادی حقوق سے محروم نہیں تھا نہ ہی اس معاشرے میں چوری تھی اپ اب بھی جائیں دنیا میں ایسے پرامن ممالک ہیں یورپ میں جہاں پر چوری نہیں ہوتی اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ سی سی ٹی وی کیمرا نہیں ہوتا وہاں سیکیورٹی نہیں ہوتی سب کچھ ہوتا ہے لیکن چوری نہیں ہوتی تو اس بات کو بالکل غلط کرانا چاہیے یہ صرف ہمارے معاشرے کی عکاسی کرتی ہے ہمارے ذہنوں کی عکاسی کرتی ہے ہمیں اپنے ذہنوں کے اوپر کام کرنا چاہیے اپنے اسلام اور دینی علوم سے باخبر ہونا چاہیے اور اپنی نظریات کو درست راستے پر گامزن کرنا چاہیے۔
2026-10-14 09:14:55
3
ansarijhangala7
Ansari Jhang ala :
baat karvi hy mager such hy
2026-10-13 13:50:27
5
unable_to_find_
• 𝓱𝓮𝓻_𝓼𝓾𝓷𝓵𝓲𝓰𝓱𝓽 😳🚩 :
mera ustad be like
2026-10-14 14:37:53
1
waqaskiyani04
Waqas kiyani. :
Right
2026-10-14 04:42:14
2
ubaidjutt689
Cricket krunch 01 :
correct
2026-10-14 03:20:02
2
hassan630837
Hassan :
yes ☺️☺️☺️☺️☺️
2026-10-15 01:39:44
1
user3903569151300
کلام عابد :
good
2026-11-19 17:13:56
0
chiqbalmayozaildar
CH IQBAL MAYO زیلدار :
right
2026-10-14 09:26:51
1
zohaibparvaizkiani
𝒁𝒐𝒉𝒂𝒊𝒃♡𝑲𝒊𝒂𝒏𝒊 :
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
2026-10-13 20:13:47
12
shahidsultan572
Sultan :
چیک ڈِس آنر اور عوام کے پیسے کا تحفظ — آپ کی کیا رائے ہے؟ میرا ایک اہم سوال ہے۔ آج کل بعض لوگ دوسروں سے پیسے ادھار لیتے ہیں اور بدلے میں چیک دے دیتے ہیں، لیکن جب وہ چیک بینک میں جمع کروایا جاتا ہے تو وہ ڈِس آنر (Dishonour) ہو جاتا ہے۔ متاثرہ شخص کو انصاف کے لیے ایف آئی آر درج کروانے تک جانا پڑتا ہے، لیکن بعض اوقات ملزم قانونی کارروائی سے بھی بچ نکلتا ہے۔ میری تجویز ہے کہ حکومت اور قانون ساز اداروں کو اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ اگر کوئی شخص رقم کے بدلے دیا گیا چیک کلیئر نہیں کرتا تو قانون کے مطابق اس کی جائیداد یا اثاثوں کو مناسب عدالتی کارروائی کے ذریعے عارضی طور پر روکنے کا مؤثر طریقہ ہونا چاہیے، تاکہ متاثرہ شخص کی رقم محفوظ رہے اور اسے انصاف مل سکے۔ آخر کب تک لوگ دوسروں سے پیسے لے کر چیک دیتے رہیں گے اور پھر چیک ڈِس آنر ہونے پر متاثرہ افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا؟ آپ سب سے سوال ہے: کیا ایسے معاملات میں رقم کی واپسی یقینی بنانے کے لیے جائیداد کو عدالتی حکم کے تحت عارضی طور پر منجمد کرنے کا مؤثر قانون ہونا چاہیے؟ یا موجودہ قوانین میں ہی سختی اور بہتر عمل درآمد کی ضرورت ہے؟ اپنی قیمتی رائے ضرور دیں، کیونکہ یہ مسئلہ عام شہریوں کے مالی تحفظ اور انصاف سے متعلق ہے۔ like this
2026-10-13 12:26:41
4
majmal202
ajmal618 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 11:50:28
2
hanzala.rahdari
Hanzala Rahdari :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-14 10:23:08
1
ahsan.45000
Ahsan Nadeem :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-16 06:59:09
1
zeekhan4166
zaighum Ali khan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-13 11:52:00
2
magsi.baloch701
MAGSI Baloch :
♥️♥️♥️
2026-11-19 11:19:22
1
.m.a608
انت الحیات ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-13 17:11:58
2
user7427617006815
user7427617006815 :
😂😂😂
2026-10-13 22:12:20
2
To see more videos from user @chaudhryafzel, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About