وقت کے ساتھ زخم بھر جاتے ہیں، مگر درد کہیں رہ جاتا ہے، 💔
انسان سنبھل تو جاتا ہے، مگر پہلے جیسا نہیں رہتا، 🥀
کچھ بھروسے، کچھ خواب، خاموشی سے بکھر جاتے ہیں،
وقت سب بدل دیتا ہے، مگر گزرا ہوا انسان لوٹ کر نہیں آتا۔ ❤️🩹
2026-10-13 16:26:19
0
To see more videos from user @ayeshafatima8961, please go to the Tikwm
homepage.