@khalidchottaniofficial: اگر آپ کو مدینہ منورہ میں بدھ کا دن نصیب ہو، تو سید الشہداء ضرور حاضر ہوں۔ اہلِ علم نے بدھ کے دن یہاں حاضری کو ایک مستحب اور معروف سنتی عمل کے طور پر ذکر کیا ہے۔ یہ وہ بابرکت مقام ہے جو حضور اکرم ﷺ کے محبوب چچا، سیدنا حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ سے منسوب ہے، جنہیں سید الشہداء کا عظیم مقام عطا ہوا۔ بہترین وقت منگل کی مغرب کے بعد سے بدھ کی مغرب سے پہلے تک ہے، اور اگر ممکن ہو تو منگل اور بدھ کی درمیانی رات میں ضرور جائیں۔ یقین مانیے، یہاں کی خاموشی، روحانیت اور سکون ایسا ہے کہ شاید دنیا میں کہیں اور محسوس نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ ہر عاشقِ رسول ﷺ کو اس بابرکت مقام کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔

Khalid Chottani
Khalid Chottani
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 11:34:44 GMT
4990
535
0
21

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @khalidchottaniofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About