پورا قرآن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد ہے
2026-10-13 17:20:01
22
May Allah help Palestine/Asim :
اس میں کونسا جلوس اور جھنڈے ریلیاں نکالنے کا حکم دیا
2026-10-14 01:51:58
3
islami post 1112 :
صَلّی اللہُتَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ
2026-10-13 18:57:31
11
Nawaz Malik⚜️ :
Mashallah Kiya bat hn...
2026-10-13 18:15:45
0
Umar Farooq 🦅 :
MashaAllaha g
2026-10-13 22:38:13
0
shammas10 :
کیا بات ہے علامہ صاحب کمال کر دیا ہے کیا بیان کیا ہے اپ نے کہ دل راضی ہو گیا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-10-13 16:40:08
19
Sami Ullah :
@Sami Ullah:السلام علیکم محترم بھائی جان کہ اج کے علماء کو اب پتہ چل رہا ہے کہ قران مجید میں رب کریم نے فرمایا ہے میلاد مناؤ کیا میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں پتہ تھا ان کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار انبیاء کرام ان کو نہیں پتہ تھا کہ اج کے علماء میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ایک لاکھ 24 ہزار انبیاء کرام سے زیادہ افضل ہیں کیا ان کو زیادہ قران مجید کا علم ہے میرے نبی اور صحابہ کرام کو اگر اپ نے میلاد مناتے ہوئے دیکھا ہے تو سنا ہے تو پھر بتائیں کیا حضرت ابوبکر حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے میرے نبی کا میلاد منایا اگر میلاد منایا ہے تو ہم بھی منائیں گے کوئی حدیث بتا دو کوئی ایسی حدیث بتا دو جس کے اندر یہ واضح لکھا ہو کہ ابوبکر نے میلاد منایا عمر نے میلاد منایا عثمان نے میلاد منایا علی نے میلاد منایا حسن و حسین نے میلاد منایا ان کے بعد کتنے ہی امام ائے انہوں نے میلاد منایا اج کوئی ایسی اپ حدیث بتا دیں یا قران مجید میں ایسی کوئی ایت بتا دیں جس کے اندر رب کریم نے فرمایا ہو کہ میرے نبی کی ولادت پہ تم میلاد مناؤ خوشی مناؤ ٹھیک ہے ہم خوشی مناتے ہیں ہمیں خوشی ہے کہ میرے ہمارے نبی ائے لیکن یہ نہیں جس طرح اج میلاد منایا جا رہا ہے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں یوٹیوب فیس بک ٹک ٹاک پہ جس چیز پہ اپ دیکھو گے اپ میلاد کی بے حرمتی ہو رہی ہے میلاد کے اوپر کیک بنائے جا رہے ہیں ان کے اوپر میرے نبی کا نام خانہ کعبہ مسجد نبوی بنائی جا رہی ہے پھر یہ ظالم لوگ بھی یہ ظالم لوگ اس کے کو کاٹ کاٹ کے کھا رہے ہیں ہائے افسوس ہیں ان لوگوں پہ افسوس اب بھی بتا دو قران مجید میں انے کا ذکر ہے ہم مانتے ہیں اور خوشی بھی منائے بندہ لیکن کیا اس طرح خوشی منائے کہ ریلیاں نکالیں جومریں ڈالے اور طرح طرح کے ڈانس اور پتہ نہیں کیا کیا کرتے ہیں حتی کہ یہاں تک کہ لوگوں نے میلاد کے اوپر ایک عورت کو سجا بنا کر سٹیج پہ لائے اور اس کو حور کی با نسبت دی استغفر اللہ میرے بھائی اگر میرے سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو میری اصلاح فرمانا باقی ٹھیک ہے میرے نبی کے انے کی خوشی تو مناؤ لیکن اس طرح نہ مناؤ جس طرح یہ اج کے علماء کرام منا رہے ہیں یہ اپنا پیٹ بھرنے کے لیے بس چار ناطے سناتے ہیں ایسی سنا جاتے ہیں کہ ان کے اندر بہترین کی نافرمانی والے الفاظ بھی ہوتے ہیں اللہ پاک ہمیں اصلاح کی توفیق عطا فرمائے
2026-10-14 03:03:29
3
سجاول جٹ🖤 :
MASHAALLAH KIA BT H[Red heart][Red heart][Red heart] HAZRAT G ALLAH PAK G MAZEED ILAM MA IZAFA FARMAYE AMEEN SUMMAAMEEN