@m.danyal373: اگر انسان کو پتہ لگ جائے نا کہ مرنے کے بعد اسے کس طرح بولا دیاں جاتا ہے تو انسان اس دنیا کے بارے میں سوچنا ہی بس کردے یہ ہے میرا بھائی عثمان دو دوست تھے بازار میں ان کی اپس میں ملاقات ہوئی تو ایک دوست دوسرے دوست کو کہتا ہے کہ میں نے سنا ہے کہ تو مر گے ہوں تو وہ کہتا ہے کہ جس دن میں مروں گا اس دن یہ بازار بند ہو جائیں گے تو پھر وہ کچھ عرصے بعد وہ مر گیا تو جو دوسرا دوست تھا وہ اس کے بھائی کے دکان میں گیا اس کے بھائی کے دکان دودھ کی تھی اس نے جا کر اس کو کہا کہ تیرا بھائی مر گیا تو اس نے کہا کہ ابھی تھوڑا سا دودھ رہتا ہے یہ خراب ہو جائے گا جب یہ ختم ہو جائے گا تو میں ا جاؤں گا جس جس نے یہ پڑھا ہے اور اس کو میرا یہی پیغام ہے کہ خدارا موت کی خواب کی وجہ سے حق کا ساتھ نہ چھوڑا

m Danyal
m Danyal
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 12:07:53 GMT
55
16
6
1

Music

Download

Comments

malik.marad
Malik marad :
😭😭😭
2026-10-13 14:27:32
0
m.abdullah5797
M Abdullah 804 :
😭😭😭
2026-10-13 13:52:02
1
m.danyal373
m Danyal :
😥😥😥
2026-10-13 14:18:58
0
laibaa755
l s :
🥲
2026-10-13 13:29:03
1
user9414175802779
محمد عارف چشتی :
😭😭😭
2026-10-13 12:23:31
1
hassnain6688
حـــــــــــسنین زبیر :
🥰🥰🥰
2026-10-13 13:31:11
1
To see more videos from user @m.danyal373, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About