Bhaiii na roye plzzzz hmare Dil ko Kuch HOTA haiii🥺🥺🥹
2026-10-13 18:01:02
30
Ataullahmashwani5 :
اب نہیں تو کھبی نہیں 😥
2026-10-13 16:48:46
72
alam_khan3455 :
عمران خان زنداباد
2026-10-13 18:17:57
0
Shafiq Khan :
2026-10-13 16:50:01
21
((islamic :
Allah😨😰
2026-10-13 16:56:36
6
Zahra's Shah :
Pakhtoons zindabad
2026-10-13 18:31:10
0
Khina :
pti zindabad
2026-10-13 18:00:59
9
saba khan 804🫡 :
مورخ لکھے گا کہ ایک قیدی سے ملاقات کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا گیا، منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی گئی، لیکن۔۔۔۔
آگے تاریخ کیا لکھے گی، یہ فیصلہ خیبر پختونخوا کی عوام نے کرنا ہے!
خیبر پختونخوا محض تماشائی نہیں، اس تاریخ کا مرکزی کردار ہے۔ اب یہ صوبہ اپنے فیصلے، اپنے عزم اور اپنی آواز سے تاریخ کا اگلا باب لکھے گا!
قلم مورخ کے ہاتھ میں ہوگا، مگر تاریخ کا فیصلہ خیبر پختونخوا کی عوام کریں گے💪❤️🔥😎
2026-10-13 17:29:59
26
MUHAMMAD IQBAL.804 :
افسوس افسوس
2026-10-13 15:52:35
28
Aqib Khan Afridi :
آللہ رحم کرے [Innocent]
2026-10-13 15:53:13
41
Maryam khan :
planing okai aqal planing hosla
2026-10-13 18:07:50
1
Adha :
in sha Allah......Allah sab sy bre takat han
2026-10-13 18:18:28
2
Zahoor Ali :
804😥😥😥804
2026-10-13 18:23:54
0
akhaniimarwat :
Aallah mo akhpl hifzoaman che shorwa
2026-10-13 16:14:10
11
AF__Afridi@ :
zamng na da Kashmir halq kha de 4 month osho ao har onamanalo
2026-10-13 17:07:58
5
✿︎〲Ꭺsim࿐✿︎Kʜᴀɴ𓂀 :
🥺
2026-10-13 15:53:21
2
Farooqi :
2026-10-13 15:55:09
5
ijaz Pathan ✌️🖤😎🪽 :
pak Army zindabad 🥰🥰🥰
2026-10-13 18:25:25
0
Mrs umer :
allhi
2026-10-13 17:29:04
2
Salih Bacha :
zamong alaqa ke kho sa nesta taso ke ba sa cal v wale raozy
2026-10-13 18:10:28
2
Ibrahim r :
da dh pokhtano , police , gabrana nahe
2026-10-13 18:03:16
1
HOPE :
آج کے اُن علماء اور مولویوں کو اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے جو دین کا علم رکھنے کے باوجود مظلوم کے حق میں آواز نہیں اٹھاتے اور ظالم کے ظلم پر خاموشی اختیار کیے رکھتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں فرماتا ہے:
وَلَا تَكْتُمُوا الْحَقَوَأَنْتُمْتَعْلَمُونَ: حق کو نہ چھپاؤ، جبکہ تم جانتے ہو۔ (سورۃ البقرہ: 42)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمۂ حق کہنا ہے۔ (سنن ابی داؤد: 4344)
یاد رکھیں! دین صرف نماز، روزے اور وعظ کا نام نہیں، بلکہ حق کا ساتھ دینا، مظلوم کی حمایت کرنا اور ظالم کو ظلم سے روکنا بھی دین کا تقاضا ہے۔ جو عالم حق جانتے ہوئے اپنے مفاد کی خاطر اسے چھپاتا یا ظالم کی حمایت کرتا ہے، اسے اللہ تعالیٰ کی پکڑ سے ڈرنا چاہیے۔ البتہ ہر خاموش شخص کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے؛ اصل جواب دہی اللہ کے ہاں ہوگی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حق کہنے، حق کا ساتھ دینے اور ظلم کے خلاف حکمت و جرأت کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-10-13 17:57:58
1
Jentrix Editz :
Allah aap ko apny hefazat mi rakhi Ameen
2026-10-13 18:02:57
1
To see more videos from user @ishaqafridi524, please go to the Tikwm
homepage.