@f.a.i.z.u25: لوگ کہتے ہیں.. اس انسان سے دور رہیں ... جو آپ کی پریشانی کی وجہ ہے ... اور اس انسان کو اپنے پاس رکھیں ... جو آپ کو خوش رکھتا ہے ... چلیں ٹھیک ہے ... لیکن اگر یہ دونوں انسان ایک ہی ہوں تو پھر ؟؟؟ #foryoupage #foryou #video #viral #unfreezmyaccount