@smurdupoetry: ہر کسی کو دل کا حال سنانا چھوڑ دیا 🖤 | Sad Urdu Poetry 💔 #UrduPoetry #SadShayari #Ghalib جب کسی کو ہماری یاد ہی نہیں آتی، تو ہم نے بھی اشارے دینا چھوڑ دیا۔ 🖤🥀 Some feelings are better left unspoken. 💔 #UrduPoetry #SadShayari
پھر یوں ہوا کے بات جدائی تک ا گئی 😌
خود کو تیرے مزاج میں ڈالا نہیں گیا 😌
تیرے کہنے پر ختم کر دی حسرت تیری 😌
درویش خانہ تیری کسی بات کو ٹالہ نہیں گیا 😌
🥺❤️🩹🥀