Mulana Sahab please Imran Khan or Sohail afraidi ki liya awaz ottaoo
2026-10-13 13:35:40
35
🇵🇰MOMMND 🏴☠️ :
مولانہ صاحب پلیز سویہل۔افریدی کیلی اوز اوٹاو
2026-10-13 13:17:28
116
S-DQT 🪐 :
مولانا صاحب میری زندگی اپکو لگے ❣️❤️
2026-10-13 13:13:58
26
wang wen🇨🇳 :
May Allah bless you
kindly make joint opposition alliance
and is hukumat SE hamaree jann churaiee
we have expectations from mulana
2026-10-13 18:11:17
1
𝙍 𝘼 𝙉 𝘼🐦🔥 :
Sab dreama chal rha hai
2026-10-13 16:08:28
0
ڈاکٹر حافظ فیصل اعوان :
مولانا یہ سب گیم کھیلی ہے پی ٹی آئی کو اک بند گلی میں بند کر دیا ہے
2026-10-13 16:04:33
5
Sunny Malik :
Great molana
2026-10-13 18:20:49
0
MUSKAN KHAN :
ایک بات یاد رکھیں کہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے اسکی مخالفت کی ہے اور تاریخ یاد رکھے گی کہ اس بندے نے سارے اختلافات سائیڈ پر رکھ کر ہر دور میں مظلوم کے ساتھ کھڑا ہوگیا ہے ،، مولانا فضل الرحمن صاحب کو ہر مخالف پارٹی نے گالی دی ہے اس کی کردار کشی کی ہے لیکن اس شخصیت نے ہمیشہ پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق اپنا کر ہر کسی سے پیار محبت اور خندہ پیشانی کے ساتھ پیش آیا اور پیغمبر علیہ سلام کا حقیقی وارث ہونے کا ثبوت دیا،، کبھی بھی کسی مخالف پارٹی سے انتقام نہیں لی اور ہمیشہ اصولی سیاست کی۔
2026-10-13 16:22:39
5
Dr khan🩺 :
Mulana ZINDABAD
2026-10-13 16:40:12
1
🇹🇷⚔️QAZI⚔️Å.RÂHËÊM⚔️🇹🇷 :
Love my king Jui
2026-10-13 17:12:59
1
Sadiq Bhae :
Umed hay koi acha Rasta nikal ayega itifaq may Barkat hota hay 🥰🤲
2026-10-13 13:32:08
8
!! Muskan 👑 Jamiatai !! :
وزیر اعلی کی گرفتاری میں میرا ہاتھ ہے؟
مولانا فضل الرحمان کا سہیل آفریدی کی گرفتاری میں ہاتھ کے سوال پر قہقہہ
ایسی بے تکی باتیں نہ جائیں،یہ وقت غیر زمہ دارانہ باتوں کا نہیں ہے۔
سینئیر صحافی جو چینل پر بیٹھتے ہیں ان کو زیادہ زمہ دادی کا مظاہرہ کرنا چائیے۔
اس طرح کی باتوں سے خبریں تو چینلز پر بک جائیں گی مگر سچ نہیں ہوگا۔
سیاست دانوں کا باپ مولانا فضل الرحمٰن صاحب
2026-10-13 13:17:23
48
wazir 💕💕❤️ :
دنیا کی ھمارا فیورٹ لیڈر مولانا فضل الرحمن صاحب
2026-10-13 15:58:12
6
♛ علی بلوچ 313 ♛ :
ماشاءاللہ مرشد مولانا صاحب❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-13 13:09:28
11
▄︻デ ⓂⓊⓏⓏⒶⓂⓂⒾⓁ ══🚩🚩🚩 :
ہمارے سروں کے 👑👑👑👑👑
2026-10-13 14:05:07
7
HAZRAT ALI 🦅 :
Mulan Zindabad
2026-10-13 13:10:57
8
ا📿ل ھ ا 📿م :
سسٹم کا باپ 💪 مولانا فضل الرحمن صاحب 🫀
2026-10-13 13:11:06
31
HASAN💔JAN👈 :
@HASAN💔JAN👈::ماشاءاللہ ♥️🫴
2026-10-13 13:11:31
10
mem :
king of politics molana sahib ❤️
2026-10-13 13:14:37
9
Rafiullah Mehr🫧 :
مرشد قربان مرشد
2026-10-13 13:11:20
5
Ꭺsɪᴍ ❤️🩹 :
Assalamu Alaikum Maulana aur PTI aap donon Hukumat Katti Karen🤲🤲🤲
2026-10-13 15:12:22
3
inam Jan :
molana saab ap kr sakte hain inshallah
2026-10-13 15:28:46
3
Rafi Khan :
مولانا صاحب براہِ مہربانی ہمارے لیڈر عمران خان کے لیے آواز اٹھائیں ۔ ہم پوری زندگی آپ کے مشکور رہیں گے پلیز 😭😭🥺
2026-10-13 13:58:20
4
JUI ka Jawan :
isa khi dekha ha
2026-10-13 13:39:27
5
Little Man :
قائدِ محترم آپ کے مدمقابل پاکستان کی سطح پر کوئی بھی سیاستدان نہیں ہے اور نا ہی کبھی پیدا ہوسکتا ہے آپ سے اس ناچیز کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اس بار کسی بھی پارٹی پر اعتبار نہیں کریں ہمیشہ ان سب نے آپ کے ساتھ دھوکہ دہی سے کام لیا ہے آپ قیادت میں کچھ کریں
2026-10-13 13:26:31
4
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm
homepage.